تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَدْح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَدْح کے معانیدیکھیے
مَدْح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تعریف، توصیف، ستائش، ثنا
- (شاعری) وہ نظم جس میں کسی کی تعریف ہو، منظوم تعریف، کسی کی تعریف میں لکھا ہوا قصیدہ
شعر
خامہ میرا کہ وہ ہے باربد بزم سخن
شاہ کی مدح میں یوں نغمہ سرا ہوتا ہے
صبح گل ہو کہ شام مے خانہ
مدح اس روئے نازنیں کی ہے
انعام کے لالچ میں لکھے مدح کسی کی
اتنا تو کبھی کوئی سخن ور نہیں گرتا
English meaning of mad.h
Noun, Feminine
- praise, eulogium, encomium, commendation
- applause
- approbation
- recommendation
मद्ह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रशंसा, स्तुति, तारीफ़, गुणगान, प्रशंसा, श्लाघा, स्तुति, वंदना
مَدْح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَدْح)
مَدْح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔