تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَدَّھم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَّھم کے معانیدیکھیے
مَدَّھم کے اردو معانی
صفت، مذکر
- دھیما، دھیرج، آہستہ
- اوسط درجے کا، میانہ، معتدل، درمیانے درجے کا، متوسط، بیچ کی راس کا، اچھا نہ برا
- نیچا، کم، اونچا کا نقیض، ادنیٰ، کمتر
- ہلکا، خفیف
- بے آب، پھیکا، ماند، دھندلا
- گرا ہوا، گھٹا ہوا، مندا
- سست، کاہل، ڈھیلا، مجہول
- سست رو، آہستہ چلنے والا
- (موسیقی) سات سُروں میں سے چوتھے سُر کا نام
- کم قیمت سونا یا چاندی
شعر
چنگ و نے رنگ پہ تھے اپنے لہو کے دم سے
دل نے لے بدلی تو مدھم ہوا ہر ساز کا رنگ
شاید اسے ضرورت ہو اب پردے کی
روشنیاں گھر کی مدھم کر جاؤں میں
وقت بھی اب مرا مرہم نہیں ہونے پاتا
درد کیسا ہے جو مدھم نہیں ہونے پاتا
English meaning of maddham
Adjective, Masculine
- dull, faint, faded (as colour)
- middle, middlemost
- intermediate
- middling
- medium
- mean
- temperate
- fair, passable
- lazy
- inferior
- ordinary
- common
- slack, slow, sluggish
- gold (or silver) of medium quality
- (in Music) the fourth or middle note of the gamut
मद्धम के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- धीमा, धीरज, संगीत का सुर गाने वाले की आवाज़ से नीचा होना
- मध्यम
- धीमा, मंद
- सामान्य की अपेक्षा कम, मध्यम
- कम अच्छा
- हलका
مَدَّھم سے متعلق محاورے
مَدَّھم سے متعلق کہاوتیں
مَدَّھم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَدَّھم)
مَدَّھم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔