تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَدّ و جَزْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَدّ و جَزْر کے معانیدیکھیے
مَدّ و جَزْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا
- اتار چڑھاؤ، نشیب و فراز، مشکلات
- (مجازاً) زمانے کا سرد و گرم، اتار چڑھاؤ
شعر
کشش سے حسن کی چندا میں اٹھے مد و جزر
کسی کو سانس چڑھا سب کی سانس پھول گئی
مری ہوس کے سمندر میں مد و جزر نہیں
پئے زوال نہ ہوں چاند چاہتیں تیری
مجھ کو بھی علم خوب ہے سب مد و جزر کا
میں بھی تو سب کے ساتھ انہیں پانیوں میں ہوں
English meaning of madd-o-jazr
Noun, Masculine
- flux and reflux (of the sea), tide and ebb
- ups and downs (of life)
मद्द-ओ-जज़्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज्वार भाटा, समुंद्र के पानी का चढ़ाव उतार,
- जीवन में उतार चढ़ाव, मुसीबतें, कठिनाइयां
- (लाक्षणिक) समय का उतार चढ़ाओ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَدّ و جَزْر)
مَدّ و جَزْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔