تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَد" کے متعقلہ نتائج

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

حَمْلَہ وَر

حملہ آور کا مخفف، چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا

حَمْلَہ آوَر

چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا، چڑھائی کرنے والا، دھاوا بولنے والا، وار کرنے والا

حَمْلَہ وَری

حَمْلَہ کَرنا

حَمْلَۂ دَم

انجماد حون

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

حَمْلَہ آوَری

حملہ، چڑھائی، دھاوا

حَمْلَہ سَنبھالْنا

وار روکنا

حَمْلَۂ مُجْرِمانَہ

(قانون) ایسا حملہ جو قانوناً جرم ہو، حملہ جس میں ارتکب جرم ہو

حَمْلَۂ مَعْمُولی

(قانون) سرسری حملہ جیسے کسی کو دھکا دے دینا.

حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب

(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

خود کُش حَمْلَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَد کے معانیدیکھیے

مَدَد

madadमदद

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: فقرہ

مَدَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سہارا، حمایت، اعانت، امداد
  • مددگار فوج، کمک
  • رسد، خوراک، راتب وغیرہ
  • راج مزدور
  • (مجازاً) راج مزدوروں کا کام، تعمیر کا کام
  • (مجازاً) قلی یا ملازم کی اجرت، مزدوری
  • وہ روپیہ جو کسی کو امداد کے طور پر دیا جائے
  • مدد کرنے والا شخص، امداد کرنے والا شخص
  • (بطور التجا) مدد کرنے کے معنی میں

اسم، مؤنث

  • افیون اور پان وغیرہ سے تیار کی ہوئی ایک نشہ آور چیز، مدک

شعر

English meaning of madad

Noun, Feminine

  • help, assistance, aid, relief

मदद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सहारा, समर्थन, सहयोग, सहायता
  • सहायक सेना, कुमक

    विशेष - कुमक= युद्धरत सेना अथवा सैनिक कार्यवाहियों की सहायता के लिए भेजी जाने वाली अतिरिक्त सैनिकों और रसद आदि की आपूर्ति

  • सेना के लिए खाद्य सामग्री, ख़ुराक, किसी पशु की एक दिन की ख़ुराक इत्यादि
  • राज मज़दूर
  • (लाक्षणिक) राज मज़दूरों का काम, निर्माण का काम
  • (लाक्षणिक) क़ुली या कर्मचारी का पारिश्रमिक, मज़दूरी
  • वह रुपया जो किसी को सहायता के रूप में दिया जाए, मदद करने वाला व्यक्ति, सहयोग करने वाला व्यक्ति
  • (इल्तिजा अर्थात विनती के रूप में) मदद करने के अर्थ में

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अफ़ीम और पान इत्यादि से तैयार किया हुआ एक मादक पदार्थ, मदक

    विशेष - मदक= अफ़ीम के सत में बारीक कतरे हुए पान को पकाने से बनाया जाने वाला एक नशीला पदार्थ जिसे तंबाकू की तरह पिया जाता है

مَدَد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone