تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَاری" کے متعقلہ نتائج

مَدَاری

ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَاری کے معانیدیکھیے

مَدَاری

madaariiमदारी

وزن : 122

مَدَاری کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز
  • مذکر۔شعبدہ بازی کی چالاکیوں سے طرح طرح کا کھیل کرنے والا

عربی - صفت

  • شاہ مدارؒ سے منسوب، شاہ مدار کے سلسلے سے تعلق رکھنے والا
  • مدار(۱) سے منسوب یا متعلق، مدار کا، دوری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of madaarii

Sanskrit - Noun, Masculine

  • Juggler

Arabic - Adjective

  • attributed to the Sufi saint Shah Madar

मदारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो जादू आदि का खेल दिखाता हो, ऐंद्रजालिक, नटवर, बाज़ीगर
  • वह जो बंदर, भालू, साँप आदि नचाकर जीविका चलाता हो, कलंदर

अरबी - विशेषण

  • सूफी संत शाह मदार का अनुसरण करने वाला, शाह मदार से संबंधित
  • जिसकी मुदारात की गयी हो, जिसकी आवभगत की गयी हो

مَدَاری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone