تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَد پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَد پَر ہونا

مستی کی حالت میں ہونا ، مست ہونا ؛ جوش میں ہونا

مَد پِیالَہ

شراب کا پیالہ ؛ (مجازاً) جامِ شراب

مَد خانَہ

شراب خانہ ، میخانہ ، مے کدہ

اَہلِ مَد

عدالت میں پیش کار کا ماتحت محرر ، مسلوں کا محافظ منسی.

ہَسْتی مَد

سیّال مادّہ جو مستی کی حالت میں ہاتھی کی کنپٹیوں سے رستا ہے

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

ٹھاٹ عَلی مَد

فن بنوٹ میں ایک قسم کا پینترا ، اول داہنا پیر آگے کرکے تلوار کو الم (علم) کرے (کذا ؟) اور سپر کو پناہ قبضہ کی کر کے مقابل سینہ کے رکھے اور داہنا پیر اٹھاتا اور جماتا رہے

مُعاشی مَد

انسان جس کسی چیز کے لیے پیسہ ادا کرتا ، تبادلہ کرتا یا بغرض پیداوار کام کرتا ہے اُسے معاشی مد کہتے ہیں

دَھج عَلی مَد

(سیف بازی) ٹھاٹھ کی ایک قسم .

اُمَن٘گ پَر ہونا

مست ہونا ، جوان ہونا ،جوانی کے جوش میں بھرنا، شباب پرہونا .

لَن٘گَر پَر ہونا

جہاز یا کشتی کا لنگر ڈالے ہونا

رَن٘گ پَر ہونا

رونق پر ہونا ، بہار پر ہونا .

مُنْتَہائے مَد

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی چڑھاؤ سے ساحل پر بن جاتے ہیں

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا

رک : چیون٘ٹی کے پر نکلنا.

دان٘توں پَر ہونا

دودھ پیتے بچے کے دان٘ت نکلنے کا زمانہ آنا

مُن٘ہ پَر جوگنی ہونا

۔جوگنی سامنے ہونا۔ ؎

مُن٘ہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُن٘ہ پَر گَرْم ہونا

رک : منھ پر گرم ہو کے آنا

عُہ٘دَہ پَر مامُور ہونا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

مُن٘ہ پَر مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُن٘ہ پَر نُور ہونا

چہرہ ُپررونق ہونا

مُن٘ہ پَر بَحالی ہونا

۔ چہرہ چاق ہونا۔ ؎

مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُن٘ہ پَر مُہر ہونا

رک : منھ پر مہر لگنا ، منھ بند ہوجانا ۔

ہَٹ پَر ہونا

ضد کرنا ؛ اڑجانا ۔

جوبَن پَر ہونا

جوبن پرآنا، کمال حسن پر ہونا

مَوج پَر ہونا

جوش و جذبہ زوروں پر ہونا ، گرم بازاری ہونا

بَل پَر ہونا

مغرور ہونا

کُمَک پَر ہونا

کسی کا معاون ہونا، مدد گار ہونا

اُبھار پَر ہونا

مسلسل یا بتدر بج بڑھوتری ہونا، ترقی پذیر ہونا

جَولانی پَر ہونا

جوش میں آںا، زوروں پر آنا، تیزی دکھانا

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

پَر اُتارُو ہونا

لَب پَر ہونا

کچھ کہنا ، من٘ھ سے نکلنا.

آن پَر ہونا

بات پر اڑ جانا ، کسی بات کو اپنے وقار کا مسئلہ بنالینا .

نِکھار پَر ہونا

خوبصورتی کا جو بن پر ہونا ، حسن کا اپنے عروج پر ہونا ، کسی اچھی صفت کا بڑھا ہوا ہونا

ہَتھیلی پَر ہونا

سامنے ہونا ، ظاہر ہونا، بالکل واضح ہونا

رُوپ پَر ہونا

بہار پر ہونا ، شباب پر ہونا.

راسْتی پَر ہونا

. حق پر ہونا ، سچّا ہونا ، سچائی پر ہونا .

سُولی پَر ہونا

بے چینی کی حالت میں ہونا ، مُضطراب و پریشان ہونا .

راہ پَر ہونا

ہدایت یافتہ ہونا، صحیح طریقے پر ہونا.

رَسْتے پَر ہونا

حسب مراد ہونا

سَر پَر ہونا

حامی ، مُربّی یا سرپرست کا زِندہ ہونا.

دَم ہون٘ٹوں پَر ہونا

جاں بلب ہونا، نزع کی حالت میں ہونا، دم لبوں پر ہونا، جاں کنی ہونا.

دُکھ پَر دُن٘بَل ہونا

ایک مصیبت پر دوسری مصیبت ہونا، سیر پر سوا سیر ہونا.

مِلَّت پَر ہونا

دین یا شریعت پر ایمان لانا اور اس کے احکام پر عمل کرنا۔

باوْ پَر ہونا

رک : بو پر آنا .

ہَوا پَر ہونا

۔۱۔ مغرور ہونا۔ غرورکرنا۔؎

پَلّے پَر ہونا

۔ (لکھنؤ)۱۔ اصلی معنی فاصلے پر ہونا۔ ترازو کے پلّے پر ہونا تاکہ وزن بھاری ہوجائے۔ ۲۔ (کنایۃً) حمایت لینا۔ طرفدار ہونا۔ مددگار ہونا۔ ؎

بَدی پَر ہونا

برائی کرنے پر آمادہ ہونا ، کمینگی پر اتر آنا ؛ سر کشی و سرتابی کرنا ، جیسے : گھوڑا بدی پر آیا ہوا ہے ذرا سن٘بھلے رہنا .

چُھوٹ پَر ہونا

دان٘و گھات میں رہنا، چوٹ کرنے پر تیار ہونا، وار کرنے پر آمادہ ہونا ؛ آزادی دینا،ڈھیل چھوڑنا.

تاؤ پَر ہونا

۔جوش میں ہونا۔ ع

مُراد پَر ہونا

۱۔ پھلوں اور پھولوں کا قابل استعمال ہو جانا

رَگید پَر ہونا

تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا (مرغوں کبوتروں وغیرہ کے لیے کہتے ہیں جب وہ مادہ کے پیچھے ہوں)

ہِدایَت پَر ہونا

راہِ راست پر ہونا ، صراطِ مستقیم پر ہونا ۔

مُن٘ہ پَر دِیدے ہونا

چہرے پر آنکھیں ہونا ؛ دیکھ سکنا ۔

عُرُوج پَر ہونا

اقبال یاور ہونا.

مُن٘ہ پَر سُرْخی ہونا

بشاش ہونا ، صحت مند ہونا، صحت سے چہرے پر سرخی ہونا ۔

پُشْتی پَر ہونا

۔ مدد پر ہونا۔

جوش پَر ہونا

طغیانی پرہونا، زوروں پر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَد پَر ہونا کے معانیدیکھیے

مَد پَر ہونا

mad par honaaमद पर होना

محاورہ

مَد پَر ہونا کے اردو معانی

  • مستی کی حالت میں ہونا ، مست ہونا ؛ جوش میں ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मद पर होना के हिंदी अर्थ

  • मस्ती की हालत में होना, मस्त होना , जोश में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَد پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَد پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words