تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَد ماتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَد ماتا کے معانیدیکھیے
مَد ماتا کے اردو معانی
صفت، دیگر
- مست ، سرشار ، مخمور
- متوالا ، نشے میں چور ، بدمست ، مدہوش
- گھمنڈی ، مغرور ، خودبیں
- مغرور ، گھمنڈی ، ابھیمانی ، خود بیں ؛ شگفتہ ، پھولا ہوا ؛ جوبن پر آیا ہوا ، بہار پر آیا ؛ جوان ؛ بالغ ؛ پُرشہوت ، نفس پرست ، پُرشوق ؛ خواہش مند ؛ عاشق
- جوبن پر آیا ہوا ، بہار پر آیا ہوا ، پر شباب ، جوان
- شہوت سے بھرا ہوا ، نفس پرست
English meaning of mad-maataa
Adjective, Other
- amorous, desirous
- intoxicated
- drunk, intoxicated
- fresh, young, youthful
- overjoyed
- proud, arrogant, self-centred
मद-माता के हिंदी अर्थ
विशेषण, अन्य
- घमंडी, अभिमानी, दंभी, अहंकारी, मग़रूर
- यौवन पर आया हुआ, युवा
- वासना से भरा हुआ, कामुक
- नशे में चूर, मदहोश
- मतवाला, मस्त
- प्रेमी, आशिक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَد ماتا)
مَد ماتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔