تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچَّھر دان" کے متعقلہ نتائج

مَچّھر

پشه، دو بازووں والا پتنگا

مَچَّھر مار مُہِم

مہم چلا کر مچھروں کو مارنا ، مچھروں کا صفایا کرنا ، مچھروں کی ا فزا ئش روکنا ۔

مَچَّھر دان

رک : مچھر دانی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَچھری

مچھلی

مَچَّھر دانی

باریک جالی دار کپڑے کا بنا ہوا تنبو نما غلاف جو مچھروں سے بچنے کے لیے پلنگ پر لگایا جاتا ہے ۔

مَچَّھر جالی

مچھروں سے بچنے کے لیے لگائی جانے والی جالی

مُچَّھر پِدّا

ایک پرندہ جو شکرے کے برابر ہوتا ہے اور اس کا بالکل ہم شکل ہے، یہ ہمیشہ پنجاب میں پایا جاتا ہے، اس کی غذا ایک قسم کا کیڑا ہے جو سوندی کی طرح کا ہوتا ہے

مَچَّھر کی جُھول

(مجازا ً) نہایت ادنیٰ اور کم قیمت چیز ، حقیر شے

مُچھرَک

چھوٹی چھوٹی موچھیں، مسیں

مَچھرانا

چکرا جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

مَچَّھر کی جُھول کا چور

ادنیٰ درجے کی چیز چرانے والا، اچکا، اٹھائی گیرا

مَچَّھر چھانْٹے اور اُونْٹ نِگَل جائے

تھوڑے میں راست بازی اور بہت میں بے ایمانی

مَچھرَنگا

ایک آبی پرند کا نام جو اکثر مچھلیاں پکڑ پکڑ کر کھاتاہے، رام چڑیا

مَچھراند

مچھلی کی بو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچَّھر دان کے معانیدیکھیے

مَچَّھر دان

machchhar-daanमच्छर-दान

وزن : 2221

دیکھیے: مَچَّھر دانی

  • Roman
  • Urdu

مَچَّھر دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مچھر دانی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

Urdu meaning of machchhar-daan

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha machchhardaanii jo zyaadaa mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَچّھر

پشه، دو بازووں والا پتنگا

مَچَّھر مار مُہِم

مہم چلا کر مچھروں کو مارنا ، مچھروں کا صفایا کرنا ، مچھروں کی ا فزا ئش روکنا ۔

مَچَّھر دان

رک : مچھر دانی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَچھری

مچھلی

مَچَّھر دانی

باریک جالی دار کپڑے کا بنا ہوا تنبو نما غلاف جو مچھروں سے بچنے کے لیے پلنگ پر لگایا جاتا ہے ۔

مَچَّھر جالی

مچھروں سے بچنے کے لیے لگائی جانے والی جالی

مُچَّھر پِدّا

ایک پرندہ جو شکرے کے برابر ہوتا ہے اور اس کا بالکل ہم شکل ہے، یہ ہمیشہ پنجاب میں پایا جاتا ہے، اس کی غذا ایک قسم کا کیڑا ہے جو سوندی کی طرح کا ہوتا ہے

مَچَّھر کی جُھول

(مجازا ً) نہایت ادنیٰ اور کم قیمت چیز ، حقیر شے

مُچھرَک

چھوٹی چھوٹی موچھیں، مسیں

مَچھرانا

چکرا جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

مَچَّھر کی جُھول کا چور

ادنیٰ درجے کی چیز چرانے والا، اچکا، اٹھائی گیرا

مَچَّھر چھانْٹے اور اُونْٹ نِگَل جائے

تھوڑے میں راست بازی اور بہت میں بے ایمانی

مَچھرَنگا

ایک آبی پرند کا نام جو اکثر مچھلیاں پکڑ پکڑ کر کھاتاہے، رام چڑیا

مَچھراند

مچھلی کی بو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچَّھر دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچَّھر دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone