تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mace" کے متعقلہ نتائج
mace کے لیے اردو الفاظ
mace के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
reed mace
نرسل سے ملتا ایک آبی پودا جس کے پتّے فیتے کی طرح ہوتے ہیں اور سرے پر چھوٹے چھوٹے سرخی مائل پھولوں کاگچھا، لال چوب Typha latifolia۔.
macaque
جنس میکا کا Macaca کا کوئی بندر بشمول rhesus (ہندو ستانی بندر) اور Barbary ape (بار بری بندر) جس کے کلّے پھولے ہوئے ہوتے ہیں اور دُم عموماً لمبی۔.
مَیکو
ایک خوش رنگ لمبی دُم والا طوطا خصوصا ً اراجنس کا جو جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے چمکیلے پروں اور بھاری آواز کی وجہ سے مشہور ہے ، میکا ، مکاو ، ماکو ۔
macaroon
ایک چھوٹا ہلکا کیک یا بسکٹ جو انڈے کی سفیدی اور پسے ہوئے با دام یا کھو پرا ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mace)
mace
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔