تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَبْذُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْذُول کے معانیدیکھیے
مَبْذُول کے اردو معانی
صفت
- خرچ کیا ہوا، صرف کیا ہوا، استعمال میں لایا ہوا
- دیا گیا، بخشا گیا
- منعطف، متوجہ، مائل، ملتفت
شعر
توجہ ہوں مگر مرکوز دنیا پر ہوں کب سے
اب آپ اپنی طرف مبذول ہونا چاہتا ہوں
حال دل اپنا بیاں کرنے کی خواہش ہے مگر
کچھ توجہ آپ کی مبذول ہو جائے تو پھر
مبذول اس کے رحم و کرم کو جو کر سکے
مہدیؔ وہ آہ میری ہو جو بے اثر نہ ہو
English meaning of mabzuul
मबज़ूल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़र्च किया हुआ, प्रयोग में लाया हुआ
- दिया गया, बख़्शा गया
- आकृष्ट, प्रवृत्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَبْذُول)
مَبْذُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔