تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْزُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْزُول کے معانیدیکھیے
مَعْزُول کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) جدا کیا گیا
- (مجازاً) ںوکری، منصب یا گدی سے ہٹایا گیا یا برطرف کیا گیا، تخت یا گدّی سے اتارا گیا، موقوف کیا گیا، برطرف
شعر
دل کو معزول کیا عشق سے تو نے لیکن
خاک پہ رہ کے بھی سلطان نے سلطانی کی
تخت تبدیل بھی ہو سکتا ہے تختے میں کبھی
اپنے عہدے سے وہ معزول بھی ہو سکتا ہے
ہماری جست نے معزول کر دیا ہم کو
ہم اپنی وسعتوں میں اپنے بام و در میں ہیں
English meaning of maa'zuul
Adjective
- (Literary) removed
- (Metaphorically) deposed, displaced, dismissed (from office); degraded; dethroned
मा'ज़ूल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) अलग किया गया
- (लाक्षणिक) जो पद से हटा दिया गया हो, सत्ताहीन होना, अपदस्थ, बर्ख़ास्त, अपदस्थ, पदच्युत
مَعْزُول کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْزُول)
مَعْزُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔