تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماضی" کے متعقلہ نتائج

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

بہت قائم رکھنا یا رہنا، ہمیشگی، اللہ تعالیٰ کی ایک صفت

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماضی کے معانیدیکھیے

ماضی

maaziiमाज़ी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: مَضَى

  • Roman
  • Urdu

ماضی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گزرا ہوا، گزشتہ
  • گزشتہ زمانہ، گزرے ہوئے دن
  • مصدر کا وہ صیغہ جس سے زمانۂ گزشتہ ظاہر ہو، وہ فعلی صورت جو زمانۂ گزشتہ سے تعلق رکھے

صفت

  • گزرا ہوا یا بیتا ہوا، وقت یا عرصہ کی نسبت سے گزشتہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَعْزی

نسبت رکھنے والا، منسوب

شعر

Urdu meaning of maazii

  • Roman
  • Urdu

  • guzraa hu.a, guzashta
  • guzashta zamaana, guzre hu.e din
  • musaddir ka vo siiGa jis se zamaana-e-guzashta zaahir ho, vo faalii suurat jo zamaana-e-guzashta se taalluq rakhe
  • guzraa hu.a ya biitaa hu.a, vaqt ya arsaa kii nisbat se guzashta

English meaning of maazii

Noun, Masculine

  • passing by, past
  • past event, past time, the past
  • the preterit or past tense (also fel-e-maẓi)

Adjective

माज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विगत, गुज़रा हुआ, गुज़श्ता
  • अतीत, बीता हुआ युग
  • व्याकरण में भूतकाल

विशेषण

  • गुजरा या बीता हुआ, समय के विचार से भूतकाल से संबद्ध, गत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

بہت قائم رکھنا یا رہنا، ہمیشگی، اللہ تعالیٰ کی ایک صفت

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone