تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماضی بَعِید" کے متعقلہ نتائج

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

اردو، انگلش اور ہندی میں ماضی بَعِید کے معانیدیکھیے

ماضی بَعِید

maazii-ba'iidमाज़ी-ब'ईद

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: قواعد

Roman

ماضی بَعِید کے اردو معانی

مذکر

  • وہ ماضی جس سے دور کا گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے، جیسے: وہ آیا تھا
  • دور کا گزرا ہوا زمانہ، قدیم زمانہ، زمانہ قدیم

Urdu meaning of maazii-ba'iid

Roman

  • vo maazii jis se duur ka guzraa hu.a zamaana samjhaa jaaye, jaiseh aaya tha
  • duur ka guzraa hu.a zamaana-e-qadiim zamaana, zamaana-e-qadiim

English meaning of maazii-ba'iid

Masculine

  • the remote past, the pluperfect
  • past perfect

माज़ी-ब'ईद के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वह अतीत जिसमें काम समाप्त हुए देर हो चुकी हो, जैसे: किया था
  • दूर का बीता हुआ समय, पूर्ण भूत-काल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماضی بَعِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماضی بَعِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone