تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مایُوس ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں مایُوس ہونا کے معانیدیکھیے

مایُوس ہونا

maayuus-honaaमायूस-होना

وزن : 22122

مایُوس ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل متعلق

  • نا اُمید ہونا، دل شکستہ ہونا، نراس ہونا، ہمت ہارنا

English meaning of maayuus-honaa

Arabic, Hindi - Adverb

  • be disappointed, lose hope

मायूस-होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • निराश होना, दिल टूटना, हिम्मत हारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مایُوس ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مایُوس ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone