تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماوا و مَلْجا" کے متعقلہ نتائج

ماوا

اصل ، جوہر ، مادّہ ؛ (مجازاً) نطفہ .

ماوا و مَلْجا

جائے پناہ، پناہ گاہ، ٹھکانا، پناہ لینے کی جگہ

ماوا نِکالْنا

نشاستہ نکالنا ؛ (بازاری) مار مار کر کچومر نکالنا ، بھر کس کرنا خوب پیٹنا .

ماوا کاری

لکڑی سے کاغذ بنانے کے لیے گودا یا مادّہ نکالنا .

ماویٰ

جائے پناہ، ٹھکانا، گھر

مَہوَہ

رک : مہوا

مَہُوا

ایک قسم کا درخت جو ہندوستان کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے اور اس کے پھل کا استعمال دوا اور شراب وغیرہ بنانے میں ہوتا ہے

ماواں

ماں (رک) کی جمع .

مَہُوا ٹَپَکنا

مہوے کے پھول کا متواتر گرنا

مَہُوہَری

وہ ٹیڑھی لکڑی جسے جوگی تکیے کی جگہ کمر سے لگا کر بیٹھتے ہیں یا سامنے رکھ کر اس پر ہاتھ ٹیکتے ہیں ، بیراگن ۔

مَہُواری

वह स्थान जहाँ महुए के बहुत से वृक्ष हों

مہواس

ریوا کنٹھ میں چھ ریاستیں چھکھلی، نل، سنگھ پور، ناول پور، گوہولی، ورکاٹھی

مَہوار

ماہواری وظیفہ یا تنخواہ ، مہینے کے مہینے ، ہر مہینے ۔

مَہ و اَختَر

چاند اور تارے، مراد: بلندی

مَہ و اَنجُم

چاند اور ستارے

جَنّاتِ ماوا

ساتویں جنت.

مَلْجا و ماویٰ

پناہ ملنے کی جگہ، ٹھکانہ، جائے پناہ، مینائیوں کا خاندان صوفیوں کا ملجا وماوا تھا

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

ہشت ماویٰ

आठों स्वर्ग।।

تِرَن مَہُوا

(طب) مہوے کی ایک قسم جس کے درخت دکھن ہندوستان سیلون اور گنارا میں ہوتے ہیں اس میں گو ند لگتا ہے اس کے بیجوں میں سے تیل نکالا جاتا ہے جو آدھا جما ہوا اور پیلے رنگ کا ہوتا ہے یہ تیل جلانے اور صابن بنانے کے کام آتا ہےاور جلد خراب ہوجاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماوا و مَلْجا کے معانیدیکھیے

ماوا و مَلْجا

maavaa-.o-maljaमावा-ओ-मल्जा

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ماوا و مَلْجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جائے پناہ، پناہ گاہ، ٹھکانا، پناہ لینے کی جگہ

Urdu meaning of maavaa-.o-malja

  • Roman
  • Urdu

  • jaa.epnaah, panaahagaah, Thikaana, panaah lene kii jagah

English meaning of maavaa-.o-malja

Noun, Masculine

  • patron, shelter and asylum

मावा-ओ-मल्जा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संरक्षक, परिरक्षक, आश्रय, शरण, पनाह, आसरा, छाया, शरण देनेवाला, पनाहगाह, ठिकाना, पनाह लेने की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماوا

اصل ، جوہر ، مادّہ ؛ (مجازاً) نطفہ .

ماوا و مَلْجا

جائے پناہ، پناہ گاہ، ٹھکانا، پناہ لینے کی جگہ

ماوا نِکالْنا

نشاستہ نکالنا ؛ (بازاری) مار مار کر کچومر نکالنا ، بھر کس کرنا خوب پیٹنا .

ماوا کاری

لکڑی سے کاغذ بنانے کے لیے گودا یا مادّہ نکالنا .

ماویٰ

جائے پناہ، ٹھکانا، گھر

مَہوَہ

رک : مہوا

مَہُوا

ایک قسم کا درخت جو ہندوستان کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے اور اس کے پھل کا استعمال دوا اور شراب وغیرہ بنانے میں ہوتا ہے

ماواں

ماں (رک) کی جمع .

مَہُوا ٹَپَکنا

مہوے کے پھول کا متواتر گرنا

مَہُوہَری

وہ ٹیڑھی لکڑی جسے جوگی تکیے کی جگہ کمر سے لگا کر بیٹھتے ہیں یا سامنے رکھ کر اس پر ہاتھ ٹیکتے ہیں ، بیراگن ۔

مَہُواری

वह स्थान जहाँ महुए के बहुत से वृक्ष हों

مہواس

ریوا کنٹھ میں چھ ریاستیں چھکھلی، نل، سنگھ پور، ناول پور، گوہولی، ورکاٹھی

مَہوار

ماہواری وظیفہ یا تنخواہ ، مہینے کے مہینے ، ہر مہینے ۔

مَہ و اَختَر

چاند اور تارے، مراد: بلندی

مَہ و اَنجُم

چاند اور ستارے

جَنّاتِ ماوا

ساتویں جنت.

مَلْجا و ماویٰ

پناہ ملنے کی جگہ، ٹھکانہ، جائے پناہ، مینائیوں کا خاندان صوفیوں کا ملجا وماوا تھا

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

ہشت ماویٰ

आठों स्वर्ग।।

تِرَن مَہُوا

(طب) مہوے کی ایک قسم جس کے درخت دکھن ہندوستان سیلون اور گنارا میں ہوتے ہیں اس میں گو ند لگتا ہے اس کے بیجوں میں سے تیل نکالا جاتا ہے جو آدھا جما ہوا اور پیلے رنگ کا ہوتا ہے یہ تیل جلانے اور صابن بنانے کے کام آتا ہےاور جلد خراب ہوجاتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماوا و مَلْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماوا و مَلْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone