تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماتَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماتَم کے معانیدیکھیے
ماتَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
مرنے کا غم، سوگ، مجلس عزا، جہاں لوگ غم منانے کو جمع ہوں
مثال - بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی پر پورا ملک ماتم مناتا ہے
- گریہ و زاری، نوحہ، کہرام
- غم، رنج، حزن و الم
- افسوس، سر پیٹنا
- شہدائے کربلا کی عزاداری میں چھاتی پیٹنا، سینہ کوبی
- عورتوں کا کسی کارِ خیر یا شر میں اجتماع
شعر
اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیں
روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجئے
فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بجتے ہیں نقارے وہاں ماتم بھی ہوتا ہے
جو اک خدا نہیں ملتا تو اتنا ماتم کیوں
یہاں تو کوئی مرا ہم زباں نہیں ملتا
English meaning of maatam
Noun, Masculine
-
mourning, grief
Example - Baba-e-qaum Mahatma Gandhi ki barsi par pura mulk matam manata hai
- lamentation, beating the chest in grief
- regret, sorrow
- ritual mourning (for Imam Hussain's martyrdom)
मातम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
शोक में रोना-पीटना, मृतक का शोक, मृत्युशोक, मृत्यु का ग़म मानना, इमाम हुसैन की याद में सिर या सीना पीट कर रोना, अफ़सोस, सर पीटना, किसी बड़ी दुर्घटना या अशुभ घटना का शोक
उदाहरण - बाबा-ए-क़ौम महात्मा गाँधी की बरसी पर पूरा मुल्क मातम मनाता है
- रोना-पीटना, विलाप, कोहराम
- ग़म, कष्ट, दुख-दर्द
- अफ़सोस, सर पीटना
- कर्बला के शहीदों के शोक में छाती पीटना, छाती पीटते हुए शोक प्रकट करना
- स्त्रियों का किसी भलाई के काम में या बुराई में इकट्ठा होना
ماتَم کے مترادفات
ماتَم کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماتَم)
ماتَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔