تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتَم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتَم کَرْنا کے معانیدیکھیے

ماتَم کَرْنا

maatam karnaaमातम करना

محاورہ

مادہ: ماتَم

  • Roman
  • Urdu

ماتَم کَرْنا کے اردو معانی

  • رنج کرنا، غم کرنا، سوگ منانا
  • سینہ کوبی کرنا، مُردے کو رونا، گریہ و زاری کرنا
  • مرثیہ خوانی کرنا، سینہ کوٹنا، کسی میت کے غم میں
  • کہرام مچنا، سوگ ہونا

Urdu meaning of maatam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ranj karnaa, gam karnaa, sog manaanaa
  • siinaa kobii karnaa, murde ko rona, giriya-o-zaarii karnaa
  • marsiya Khvaanii karnaa, siinaa kuuTnaa, kisii mayyat ke Gam me.n
  • kuhraam machna, sog honaa

English meaning of maatam karnaa

  • lament, mourn, beat the chest in grief

मातम करना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ग़म करना ।रंज करना।२।सोग करना मर्दे को रोना।३।मर्सिया ख़्वानी करना ।सीना कोबी करना।सीना कूटना।किसी मय्यत के ग़म में।
  • ۔कुहराम मचना ।सोग होना।ग़म होना।सीना कोबी होना
  • ۱. रंज करना, गम करना, सोग मनाना
  • ۲. सेना-कोबी करना, मुरदे को रोना, गिर्ये-ओ-ज़ारी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتَم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتَم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone