تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتَحَت" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فِلْقات

دالیں .

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

فلک تفرقہ پرداز

تاصّب کرنے والا آسمان

فَلَک تاز

۱. آسمان پر دوڑنے اور چلنے والا ، کمالِ بلندی تک پہنچنے والا .

فَلَکی طَبِیعِیات

ستاروں اور سیاروں کا علم ، اجرامِ سماوی کا علم (موجودات).

فَلَک ٹُوٹْنا

غضب آنا ، قیامت آنا ، نازل ہونا ، مصیبت آنا .

فَلَکی طَبِیعِیاتی

رک : فلکی طبیعیات .

فَلَک کا تارا

آسمان کا تارا (رک) .

فَلَک ٹُوٹ پَڑْنا

غضب نازل ہونا ، مصیبت نازل ہونا ، قیامت آجانا .

فَلَکِ اَطْلَس

نواں آسمان جو کوا کب سے خالی ہے

فَلَک ٹُوٹ کَر گِر پَڑْنا

غضب آجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتَحَت کے معانیدیکھیے

ماتَحَت

maatahatमातहत

اصل: عربی

وزن : 212

ماتَحَت کے اردو معانی

صفت

  • زیرِ حکم، تابعِ فرمان
  • وہ ملازم جو کسی کے زیرِ حکم کام کرے، نائب، مددگار، نچلے درجہ کا ملازم

شعر

English meaning of maatahat

Adjective

  • subordinate, lower in rank or position, dependant, subject, inferior

मातहत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आज्ञाधीन, ज़ेरे हुक्म, सहायक, एसिस्टेंट, पराधीन, गुलाम, अस्वतंत्र, जो किसी के अधीन हो, हाथ बटाने वाला, अधीन या आश्रय में रहने वाला, अधीनस्थ, आश्रित

ماتَحَت کے مرکب الفاظ

ماتَحَت سے متعلق دلچسپ معلومات

ماتحت جو شخص کسی کے حکم کا پابند ہو، یا کسی کی نگرانی میں کام کرے، اسے اس شخص کا ’’ماتحت‘‘ کہا جاتا ہے جس کے حکم کا وہ پابند ہے۔ علاوہ ازیں، ’’محکوم، زیرنگیں، زیراختیار‘‘ کے معنی میں بھی’’ماتحت‘‘ اردو میں مستعمل ہے۔ یہ لفظ عربی میں ہے نہ فارسی میں۔ لہٰذا عربی فارسی میں یہ غلط کہا جائے گا۔ اردو کے لئے بالکل صحیح ہے۔ بقول سید سلیمان ندوی،’’ماتحت‘‘ عربی کے لحاظ سے بے معنی ہے، مگر ہماری زبان کا وہ نہایت صحیح و فصیح و با معنی لفظ ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتَحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتَحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone