تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتَحَت" کے متعقلہ نتائج

مِلاپ

۱۔ تعلقات ، میل جول ، ربط ضبط ، اتفاق ، اتحاد ، ایک ۔

مِلاپی

(مجازاََ) ساتھی، شریک آدمی

مِلاپ دار

میل جول رکھنے والی ، ملاقاتی ؛ واقف کار عورت ۔

مِلاپ جوڑ

(معماری) اگر بندش باقاعدہ کی جائے یا کسی دو اینٹوں یا پتھروں کے درمیانی جوڑ افقا ً یا انتصابا ً ایک مسلسل راست خط میں نہ رکھے جائیں تو ملاپ جوڑ بن جاتا ہے

مِلاپ جُلاپ

میل جول ، ربط ضبط ، باہم معاشرت ، سماجی تعلقات ۔

مِلاپ دارنی

میل جول رکھنے والی ، ملاقاتی ؛ واقف کار عورت ۔

مِلاپ چُھوٹْنا

تعلق نہ رہنا ، رشتہ ٹوٹنا ۔

مِلاپ ہونا

be reconciled to

مِلاپ کَرنا

آمیز ہونا، خلط ملط ہونا

مِلاپ رَکھنا

تعلق رکھنا، صلح آشتی رکھنا، سلوک رکھنا، میل جول رکھنا، اتفاق کے ساتھ بسر کرنا

مِلاپ کرانا

۔صلح کرانا۔ صفائی کرانا۔ قصفیہ کرانا۔ گلے ملوانا۔

مِلاپ کَروانا

ربط ضبط قائم کرانا ، تعلق جوڑنا ، ہم آہنگی پیدا کروانا ۔

مِلاپ ہو جانا

صلح ہوجانا، دوستی ہونا

کِیمِیائی مِلاپ

دو یا زیادہ چیزوں کا سائنسی اصولوں پر مبنی ملاپ ، مختلف مادی اجزا کا باہم مل کر ایک نیا مرکب بنانا .

میل ملاپ

ملنا جلنا، میل جول، اتحاد، ارتباط، ربط ضبط، دوستی و محبت

بَھرَت مِلاپ

دسہرہ کے بعد ایک تیوہار کی رسم

میل مِلاپ والے

ملنے جلنے والے لوگ ، شناسا ، واقف کار لوگ ، دوست احباب ۔

میل مِلاپ ہونا

intimate or friendly relations to develop or exist (between)

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتَحَت کے معانیدیکھیے

ماتَحَت

maatahatमातहत

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ماتَحَت کے اردو معانی

فعل متعلق

  • زیر حکم، تابع فرمان

صفت

  • وہ ملازم جو کسی کے زیرِ حکم کام کرے، نائب، مددگار، نچلے درجہ کا ملازم

    مثال جو کام جس ماتحت کے سپرد ہے اسی کے ذریعے اس کام کو ان تک پہنچنا چاہیے

شعر

Urdu meaning of maatahat

  • Roman
  • Urdu

  • jere hukm, taaba.i farmaan
  • vo mulaazim jo kisii ke jere hukm kaam kare, naayab, madadgaar, nichle darja ka mulaazim

English meaning of maatahat

Adverb

  • dependent

Adjective

  • that which is under, subordinate, lower in rank or position, lower, inferior

    Example Jo kaam jis maatahat ke supurd hai usi ke zariya us kaam ko un tak pahunchna chahiye

मातहत के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आज्ञाधीन, अधीनस्थ

विशेषण

  • जो किसी के अधीन हो, अधीन या आश्रय में रहने वाला, हाथ बटाने वाला, सहायक, एसिस्टेंट, पराधीन, गुलाम, अस्वतंत्र

    उदाहरण जो काम जिस मातहत के सुपुर्द है उसी के ज़रिआ उस काम को उन तक पहुँचना चाहिए

ماتَحَت کے مرکب الفاظ

ماتَحَت سے متعلق دلچسپ معلومات

ماتحت جو شخص کسی کے حکم کا پابند ہو، یا کسی کی نگرانی میں کام کرے، اسے اس شخص کا ’’ماتحت‘‘ کہا جاتا ہے جس کے حکم کا وہ پابند ہے۔ علاوہ ازیں، ’’محکوم، زیرنگیں، زیراختیار‘‘ کے معنی میں بھی’’ماتحت‘‘ اردو میں مستعمل ہے۔ یہ لفظ عربی میں ہے نہ فارسی میں۔ لہٰذا عربی فارسی میں یہ غلط کہا جائے گا۔ اردو کے لئے بالکل صحیح ہے۔ بقول سید سلیمان ندوی،’’ماتحت‘‘ عربی کے لحاظ سے بے معنی ہے، مگر ہماری زبان کا وہ نہایت صحیح و فصیح و با معنی لفظ ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلاپ

۱۔ تعلقات ، میل جول ، ربط ضبط ، اتفاق ، اتحاد ، ایک ۔

مِلاپی

(مجازاََ) ساتھی، شریک آدمی

مِلاپ دار

میل جول رکھنے والی ، ملاقاتی ؛ واقف کار عورت ۔

مِلاپ جوڑ

(معماری) اگر بندش باقاعدہ کی جائے یا کسی دو اینٹوں یا پتھروں کے درمیانی جوڑ افقا ً یا انتصابا ً ایک مسلسل راست خط میں نہ رکھے جائیں تو ملاپ جوڑ بن جاتا ہے

مِلاپ جُلاپ

میل جول ، ربط ضبط ، باہم معاشرت ، سماجی تعلقات ۔

مِلاپ دارنی

میل جول رکھنے والی ، ملاقاتی ؛ واقف کار عورت ۔

مِلاپ چُھوٹْنا

تعلق نہ رہنا ، رشتہ ٹوٹنا ۔

مِلاپ ہونا

be reconciled to

مِلاپ کَرنا

آمیز ہونا، خلط ملط ہونا

مِلاپ رَکھنا

تعلق رکھنا، صلح آشتی رکھنا، سلوک رکھنا، میل جول رکھنا، اتفاق کے ساتھ بسر کرنا

مِلاپ کرانا

۔صلح کرانا۔ صفائی کرانا۔ قصفیہ کرانا۔ گلے ملوانا۔

مِلاپ کَروانا

ربط ضبط قائم کرانا ، تعلق جوڑنا ، ہم آہنگی پیدا کروانا ۔

مِلاپ ہو جانا

صلح ہوجانا، دوستی ہونا

کِیمِیائی مِلاپ

دو یا زیادہ چیزوں کا سائنسی اصولوں پر مبنی ملاپ ، مختلف مادی اجزا کا باہم مل کر ایک نیا مرکب بنانا .

میل ملاپ

ملنا جلنا، میل جول، اتحاد، ارتباط، ربط ضبط، دوستی و محبت

بَھرَت مِلاپ

دسہرہ کے بعد ایک تیوہار کی رسم

میل مِلاپ والے

ملنے جلنے والے لوگ ، شناسا ، واقف کار لوگ ، دوست احباب ۔

میل مِلاپ ہونا

intimate or friendly relations to develop or exist (between)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتَحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتَحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone