تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْصُوم" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھائی پَڑھائی

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْصُوم کے معانیدیکھیے

مَعْصُوم

maa'suumमा'सूम

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَعْصُومِین

اشتقاق: عَصَمَ

مَعْصُوم کے اردو معانی

صفت

  • محفوظ کیا ہوا، باز رکھا ہوا
  • بھولا بھالا، سیدھا سادہ

    مثال - نیتاؤں کی لفاظی میں معصوم عوام پھنس ہی جاتی ہے

  • بے گناہ، بے قصور، پاک دامن، پاک، صاف
  • قابل رحم

اسم، مذکر

  • ننھا بچہ، کم سن بچہ نیز یتیم بچہ

    مثال - ایک پل کے لیے اس نے یہی سوچا کہ اب زندگی بے کار ہے... دل نے کہا نجمہ تجھے اب اپنے معصوم بچوں کی خاطر زندہ رہنا ہے

  • معصوم انسان
  • شہدائے کربلا، خصوصاً حضرت امام حسینؓ کے چھوٹے فرزند علی اصغرؓ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ماثُوم

گناہ گار.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maa'suum

Adjective

Noun, Masculine

  • an infant, child, especially an orphan

    Example - Ek pal ke lie usne yahi socha ki ab zindagi bekar hai... dil ne kaha Najma tujhe ab apne masum bachchon ki khatir zinda rahna hai

  • innocent person

मा'सूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अबोध बच्चा, नन्हा बच्चा, कमसिन बच्चा, बहुत छोटा बच्चा

    उदाहरण - एक पल के लिए उसने यही सोचा कि अब ज़िंदगी बेकार है... दिल ने कहा नज्मा तुझे अब अपने मासूम बच्चों की ख़ातिर ज़िंदा रहना है

  • निर्दोष व्यक्ति

مَعْصُوم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْصُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْصُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone