تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْصِیَت" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْصِیَت کے معانیدیکھیے

مَعْصِیَت

maa'siyatमा'सियत

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: مَعْصِیات

اشتقاق: عَصَى

  • Roman
  • Urdu

مَعْصِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

Urdu meaning of maa'siyat

  • Roman
  • Urdu

  • gunaah, qasuur, Khataa, paap, naafarmaanii, hukma.uduulii, inhiraaf (itaaat kii zid)

English meaning of maa'siyat

Noun, Feminine, Singular

मा'सियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

مَعْصِیَت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْصِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْصِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone