تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارُو بَینگَن" کے متعقلہ نتائج

بَینگَن

ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا

بَینگن سے

ٹھینگے سے، بلا سے، کدّو سے، کچھ پروا نہیں

بَینگنی

بیگنی، ارغوانی، بیگن کے رنگ کا، بیگن جیسا، بیگن کی طرح

بَگھارے بَینْگَن

مقررہ مسالے اور ترشی ڈال کر مقرر طریقے سے تیل میں پکایا ہوا بینگن کا سالن

مارُو بَینگَن

ایک قسم کا بینگن

گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے

جب کوئی مہنگی چیز سستی ہوجائے تو کہتے ہیں.

کِسی کو بَیْنْگَن بائے، کِسی کو اَن پَچ

کسی کو کوئی چیز نقصان دیتی ہے تو دوسرے کو وہی چیز فائدہ دیتی ہے

تھالی کا بَیْنگن

(بینگن بسبب گول ہونے کے تھالی میں نہیں ٹھہرتا) رکابی مذہب، وہ شخص جو لالچ یا طمع کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے لگے، غیرمستقل مزاج، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو، موقع پرست

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مارُو بَینگَن کے معانیدیکھیے

مارُو بَینگَن

maaruu-bai.nganमारू-बैंगन

دیکھیے: مارُو

مارُو بَینگَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بینگن
  • رک : مارو (معنی ۶) ۔

मारू-बैंगन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बैंगन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارُو بَینگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارُو بَینگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone