تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْرَکَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرَکَہ کے معانیدیکھیے
مَعْرَکَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- لڑائی، جنگ، جدل، مجادلہ
- میدان، جنگ، رزم گاہ، لڑائی کی جگہ
- مقابلہ، نزاع کا فیصلہ کرنے کے لیے دو اشخاص یا فریقین کی لڑائی (عموماً تلوار، پستول وغیرہ سے)
- بحث، مباحثہ
- مہم
- وہ جگہ جہاں لوگ اکٹھے ہوں
- (مجازاً) ہجوم، بھیڑ، انبوہ خلایق
- کارنامہ، کامیابی، فتح
- ہنگامہ، آشوب
- ایک قسم کی کشتی، دانو پیچ کا ایک مقابلہ، پہلوانی، دنگل، اکھاڑا (پیشہ ور تیغ زنوں یا انعام کے لیے لڑنے والوں کا)
- مقابلہ (انتخاب وغیرہ کے لیے)
- نزاع، جھگڑا، قضیہ، تنازعہ اختلاف
English meaning of maa'raka
मा'रका के हिंदी अर्थ
مَعْرَکَہ کے مترادفات
مَعْرَکَہ سے متعلق محاورے
مَعْرَکَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْرَکَہ)
مَعْرَکَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔