تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارا مار" کے متعقلہ نتائج

striking

حَیْرَت اَنْگیز

striking force

حملے کے لیے تیار فوج۔.

striking-circle

(ہاکی میں) گول کے آگے کا نصف دائرہ جس کے اندر سے گول کر نے کے لیے گیند پھینکنا لا زمی ہے۔.

strikingly

مؤثر طریقے سے

stroking

خط

اردو، انگلش اور ہندی میں مارا مار کے معانیدیکھیے

مارا مار

maaraa-maarमारा-मार

اصل: ہندی

وزن : 2221

موضوعات: فقرہ

مارا مار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کثرت، زیادتی، افراط
  • بھاگ دوڑ، ہلچل، افراتفری، جلدی
  • زد و کوب، مار دھاڑ، پے در پے حملہ یا ضرب
  • جدوجہد، کوشش

فعل متعلق

  • جلدی سے، تیزی سے
  • پے در پے، پیہم

English meaning of maaraa-maar

Noun, Feminine

Adverb

मारा-मार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

क्रिया-विशेषण

  • जल्दी से, तेज़ी से
  • एक के बाद एक, लगातार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارا مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارا مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone