تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مار پِیٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مار پِیٹ کے معانیدیکھیے
مار پِیٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لڑائی جھگڑا، زد و کوب، جوتی بیزار، لپاڈگی
شعر
عدو کے گھونسے ہیں تو مار پیٹ سالوں کی
یہی تو عشق میں ہوتا ہے کیا کیا جائے
حاصل تو کچھ نہ ہوگا تمہیں مار پیٹ سے
کرتے ہیں سارے مل کے کوئی دوستانہ بات
English meaning of maar-piiT
Noun, Feminine
- fighting
- beating and bruising, drubbing
- riot
मार-पीट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह लड़ाई जिसमें लड़नेवाले एक दूसरे को मारते-पीटते हैं, लड़ाई-झगड़ा
مار پِیٹ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مار پِیٹ)
مار پِیٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔