تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مار کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مار کھانا کے معانیدیکھیے
مار کھانا کے اردو معانی
- سزا پانا، پِٹنا، زد و کوب سہنا، ضرب کھانا
- شکست کھانا
- نقصان اٹھانا
- دوسرے کے مال پر ناجائز قبضہ کر لینا، مال دبا لینا
- فریب یا دھوکے سے کچھ حاصل کر لینا یا بچا لینا
- فریب دغابازی سے کمانا
English meaning of maar khaanaa
- be deceived
- get a beating, drubbing, to suffer a beating, to get a drubbing, to be beaten (by)
- get a loss
मार खाना के हिंदी अर्थ
- सज़ा पाना, पिटना, मार पीट सहना, मार खाना
- हार जाना
- नुक़सान उठाना या घाटा सहना
- दूसरे के माल पर अवैध क़ब्ज़ा कर लेना, माल दबा लेना
- छल या धोखे से कुछ प्राप्त कर लेना या बचा लेना
- धोखे से कमाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مار کھانا)
مار کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔