تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مار پیچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مار پیچ کے معانیدیکھیے
مار پیچ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ۱. پیچ دار ، ٹیڑھا ، بل کھایا ہوا ، خمدار .
اسم، مذکر
- ۱. ٹیڑھا راستہ ، پیچدار راستہ .
- ۲. سان٘پ کی سی لہر ؛ (کنایۃً) دھوکا ، فریب ، چالاکی .
- ۳. سیاہ ریشم کا گُچّھا جو جھنڈے کے سر پر لگا دیتے ہیں ، کئی سانپوں کی مانند باہم پیچیدہ تصویر .
- ۴. کئی سانپوں کی مانند باہم مار .
شعر
تمام زلف کے کوچے ہیں مار پیچ اس کی
تجھی کو آوے دلا چلنا ایسی راہوں کا
English meaning of maar-e-pech
Adjective, Masculine
- serpentine, twisting and winding serpent, cheat, deception
Noun, Masculine
- zigzag way, helical path, a bunch of black silk which puts on the flag
मार-ए-पेच के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- टेढ़ा, वक्र, पेचदार, वह चित्र जिसमें कई साँप परस्पर गुंथे हों, धोका, फ़रेब, चालाकी
संज्ञा, पुल्लिंग
- टेढ़ा रास्ता, पेचदार रास्ता, काला रेशम का गुच्छा जो झन्डे के सर पर लगाते हैं,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مار پیچ)
مار پیچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔