تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار پیچ" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

تَعَیُّناتِ خارِجی

(تصّوف) ارواح اور امثال اور اجسام وغیرہ کے تعینات کہ جو معبر بمظاہر کو نیہ ہیں.

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

وُجُودِ خارِجی

(منطق) شے جو خارج میں واقعی موجود ہو ، وجود جس کا خارج میں ادراک ہو سکے ؛ خارجی دنیا ؛ جسمانی وجود ، ظاہری دنیا ۔

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مار پیچ کے معانیدیکھیے

مار پیچ

maar-e-pechमार-ए-पेच

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: کنایۃً

Roman

مار پیچ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ۱. پیچ دار ، ٹیڑھا ، بل کھایا ہوا ، خمدار .

اسم، مذکر

  • ۱. ٹیڑھا راستہ ، پیچدار راستہ .
  • ۲. سان٘پ کی سی لہر ؛ (کنایۃً) دھوکا ، فریب ، چالاکی .
  • ۳. سیاہ ریشم کا گُچّھا جو جھنڈے کے سر پر لگا دیتے ہیں ، کئی سانپوں کی مانند باہم پیچیدہ تصویر .
  • ۴. کئی سانپوں کی مانند باہم مار .

شعر

Urdu meaning of maar-e-pech

Roman

  • ۱. pechdaar, Te.Dhaa, bil khaaya hu.a, Khamdaar
  • ۱. Te.Dhaa raasta, pechdaar raasta
  • ۲. saamp kii sii lahr ; (kanaa.en) dhoka, fareb, chaalaakii
  • ۳. syaah resham ka guchchhাa jo jhanDe ke sar par laga dete hai.n, ka.ii saa.npo.n kii maanind baaham pechiida tasviir
  • ۴. ka.ii saa.npo.n kii maanind baaham maar

English meaning of maar-e-pech

Adjective, Masculine

  • serpentine, twisting and winding serpent, cheat, deception

Noun, Masculine

  • zigzag way, helical path, a bunch of black silk which puts on the flag

मार-ए-पेच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • टेढ़ा, वक्र, पेचदार, वह चित्र जिसमें कई साँप परस्पर गुंथे हों, धोका, फ़रेब, चालाकी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टेढ़ा रास्ता, पेचदार रास्ता, काला रेशम का गुच्छा जो झन्डे के सर पर लगाते हैं,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

تَعَیُّناتِ خارِجی

(تصّوف) ارواح اور امثال اور اجسام وغیرہ کے تعینات کہ جو معبر بمظاہر کو نیہ ہیں.

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

وُجُودِ خارِجی

(منطق) شے جو خارج میں واقعی موجود ہو ، وجود جس کا خارج میں ادراک ہو سکے ؛ خارجی دنیا ؛ جسمانی وجود ، ظاہری دنیا ۔

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار پیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار پیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone