تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں" کے متعقلہ نتائج

دِینار

قدیم طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے (اصل املا دنار تھا)

دِیناری

دینار کے رن٘گ کا، اسی جیسا

دِینار گُوں

(مجازاً) نارنجی مائل سُرخ.

دِینارِ سُرْخ

سونے کا سِکّہ ، اشرفی.

مالِکِ دِینار

ایک باخدا ولی اللہ کا لقب، کہتے ہیں کہ یہ بزرگ ایک روز کشتی میں سوار تھے، ناخدا کا ایک دینار کم ہوگیا اور چوری کی تہمت آپ پر لگائی گئی آپ نے رونا شروع کیا، مچھلیوں نے اس قدر دینار کشتی میں ڈالنا شروع کیے کہ اگر ناخدا اپنی خطا سے توبہ نہ کرتا تو کشتی دیناروں کے بوجھ سے غرق ہوجاتی

شَرْبَتِ دِینار

ایک قسم کا شربت جس کا جزو اعظم تخم کثوث یعنی دینار ہے جو طبیعت کو نرم اور ہر قسم کے بخاروں کو دفع کرتا ہے (شعرا نے دینار سے جو ذومعنیین ہے فائدہ اٹھا کر اسے اکثر نظم کیا ہے)

دِرْہَم و دینار

دولت، ثروت، روپیہ پیسہ، جائداد

اردو، انگلش اور ہندی میں ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں کے معانیدیکھیے

ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں

maapaa shorba aur ginii Daliyaa.nमापा शोरबा और गिनी डलियाँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں کے اردو معانی

  • کھانے پینے کی چیزوں کی کمی؛ کفایت شعاری، سوچ سمجھ کر خرچ کرنا، خِسّت.

Urdu meaning of maapaa shorba aur ginii Daliyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • khaane piine kii chiizo.n kii kamii; kifaayat shi.aarii, soch samajh kar Kharch karnaa, Khast

मापा शोरबा और गिनी डलियाँ के हिंदी अर्थ

  • खाने पीने की चीज़ों की कमी, किफ़ायत शिआरी, सोच समझ कर ख़र्च करना, ख़स्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِینار

قدیم طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے (اصل املا دنار تھا)

دِیناری

دینار کے رن٘گ کا، اسی جیسا

دِینار گُوں

(مجازاً) نارنجی مائل سُرخ.

دِینارِ سُرْخ

سونے کا سِکّہ ، اشرفی.

مالِکِ دِینار

ایک باخدا ولی اللہ کا لقب، کہتے ہیں کہ یہ بزرگ ایک روز کشتی میں سوار تھے، ناخدا کا ایک دینار کم ہوگیا اور چوری کی تہمت آپ پر لگائی گئی آپ نے رونا شروع کیا، مچھلیوں نے اس قدر دینار کشتی میں ڈالنا شروع کیے کہ اگر ناخدا اپنی خطا سے توبہ نہ کرتا تو کشتی دیناروں کے بوجھ سے غرق ہوجاتی

شَرْبَتِ دِینار

ایک قسم کا شربت جس کا جزو اعظم تخم کثوث یعنی دینار ہے جو طبیعت کو نرم اور ہر قسم کے بخاروں کو دفع کرتا ہے (شعرا نے دینار سے جو ذومعنیین ہے فائدہ اٹھا کر اسے اکثر نظم کیا ہے)

دِرْہَم و دینار

دولت، ثروت، روپیہ پیسہ، جائداد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone