تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مانجھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مانجھی کے معانیدیکھیے
مانجھی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناؤ یا کشتی چلانے والا، ملّاح، کشتی بان، ناخدا
شعر
کرتی ہیں پار کشتی دعائیں ہی اصل میں
مانجھی کا سوچنا ہے کہ پتوار اس سے ہے
وقت کے طوفانی ساگر میں کرودھ کپٹ کے ریلے ہیں
لیکن آس کے مانجھی ہر لحظہ موجوں سے کھیلے ہیں
وہ ہم سفر تھا کشتی پہ مانجھی بھی تھا وہی
دریا وہی ہے میں بھی ہوں کشتی نہیں رہی
English meaning of maa.njhii
माँझी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खेवय्या, नाव चलाने वाला, मल्लाह
- केवट; मल्लाह; नाव खेने वाला।
- नाव या कश्ती चलाने वाला, कश्तीबान, नाख़ुदा, नाविक
مانجھی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مانجھی)
مانجھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔