تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار" کے متعقلہ نتائج

گُڑِیا

بچوں کا چھوٹا سا کھلونا جو کپڑے، ربڑ، وغیرہ سے بنی چھوٹی لڑکی کی طرح ہوتا ہے

گُڑِیا سی

خوبصورت، پیاری (لڑکی)

گُڑِیا گَھر

وہ طاقچہ، بال یا جگہ جہاں گڑیاں سجا کے رکھتے ہیں، (کنایۃً) کھیل تماشا

گُڑِیا جَیْسی

خوبصورت، پیاری (لڑکی)

گُڑِیا بَنْنا

گڑیا بنانا (رک) کا لازم ، سجنا ، سنورنا ، سنگھار کرنا .

گُڑِیا سازی

گڑیا بنانے کا فن یا پیشہ .

گُڑِیا کا گَھر

کھیجوں پر پتنگ کا کاغذ منڈھ کر بنایا ہوا گھر یا وہ طاقچہ جہاں گڑیاں رکھتے ہیں ؛ (کنایۃً) عارضی ، ناپائیدار ، کمزور .

گُڑِیا کے بِیاہ میں چِیوں کے بیل

(عو) جیسا موقع وبسا خرچ ، جیسا دیکھنا ویسا برتنا ، سب سب کام سرے سے ہے اصل .

گُڑِیا کا گَھرَوندا

کھیجوں پر پتنگ کا کاغذ منڈھ کر بنایا ہوا گھر یا وہ طاقچہ جہاں گڑیاں رکھتے ہیں ؛ (کنایۃً) عارضی ، ناپائیدار ، کمزور .

گُڈّے گُڑِیا کا بیاہ

child-play, anything done hurriedly without due consideration

مُوم کی گُڑِیا

A wax doll, a delicate woman.

گُڈّے گُڑِیا کی شادی

بچّوں کا کھیل

دَمڑی کی گُڑِیا ٹَکا ڈولی کو

حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا، جتنے کی چیز نہیں اس پر اتنے سے زیادہ خرچ

اردو، انگلش اور ہندی میں مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار کے معانیدیکھیے

مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار

maa.nge kii ma.ngnii gu.Diyaa kaa si.ngaarमाँगे की मंगनी गुड़िया का सिंगार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار کے اردو معانی

  • اس وقت کہتے ہیں، جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اترائے

Urdu meaning of maa.nge kii ma.ngnii gu.Diyaa kaa si.ngaar

  • Roman
  • Urdu

  • is vaqt kahte hain, jab ko.ii paraa.ii chiiz maang kar istimaal kare aur is par itraa.e

माँगे की मंगनी गुड़िया का सिंगार के हिंदी अर्थ

  • उस वक़्त कहते हैं, जब कोई पराई चीज़ माँग कर इस्तेमाल करे और उस पर इतराए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُڑِیا

بچوں کا چھوٹا سا کھلونا جو کپڑے، ربڑ، وغیرہ سے بنی چھوٹی لڑکی کی طرح ہوتا ہے

گُڑِیا سی

خوبصورت، پیاری (لڑکی)

گُڑِیا گَھر

وہ طاقچہ، بال یا جگہ جہاں گڑیاں سجا کے رکھتے ہیں، (کنایۃً) کھیل تماشا

گُڑِیا جَیْسی

خوبصورت، پیاری (لڑکی)

گُڑِیا بَنْنا

گڑیا بنانا (رک) کا لازم ، سجنا ، سنورنا ، سنگھار کرنا .

گُڑِیا سازی

گڑیا بنانے کا فن یا پیشہ .

گُڑِیا کا گَھر

کھیجوں پر پتنگ کا کاغذ منڈھ کر بنایا ہوا گھر یا وہ طاقچہ جہاں گڑیاں رکھتے ہیں ؛ (کنایۃً) عارضی ، ناپائیدار ، کمزور .

گُڑِیا کے بِیاہ میں چِیوں کے بیل

(عو) جیسا موقع وبسا خرچ ، جیسا دیکھنا ویسا برتنا ، سب سب کام سرے سے ہے اصل .

گُڑِیا کا گَھرَوندا

کھیجوں پر پتنگ کا کاغذ منڈھ کر بنایا ہوا گھر یا وہ طاقچہ جہاں گڑیاں رکھتے ہیں ؛ (کنایۃً) عارضی ، ناپائیدار ، کمزور .

گُڈّے گُڑِیا کا بیاہ

child-play, anything done hurriedly without due consideration

مُوم کی گُڑِیا

A wax doll, a delicate woman.

گُڈّے گُڑِیا کی شادی

بچّوں کا کھیل

دَمڑی کی گُڑِیا ٹَکا ڈولی کو

حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا، جتنے کی چیز نہیں اس پر اتنے سے زیادہ خرچ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone