تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانڈی" کے متعقلہ نتائج

آہار

خوراک، کھانے کی چیز، غذا، اہار

آہار مُہْرَہ

آہار دے کر مہرے سے رگڑنے کا عمل (جس سے کاغذ چکنا اور چمکیلا ہو جاتا اور قلم اس پر تیزی سےے چلتا ہے)

پَھل آہار

ہلکی غذا جو پھلوں وغیرہ کے ناشتے پر مشتمل ہو

پَوَن آہار

ہوا کھانا ، کسوت کے لیے سیر کرنا ، پھرنا یا سواری کرنا .

جِیو کا آہار جِیو

آدمی سے آدمی کو فائدہ پہن٘چتا ہے ؛ جاندار جان دار کا کھاجا بنتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مانڈی کے معانیدیکھیے

مانڈی

maa.nDiiमांडी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مانڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیچ، کانجی، کلف، ماوا
  • زانو، گُھٹنا
  • خاص قسم کا بنایا ہوا ٹھاٹر، جس پر انگور یا پان وغیرہ کی بیل چڑھائی جائے، چھوٹا سائبان

Urdu meaning of maa.nDii

  • Roman
  • Urdu

  • pech, kaanjii, kalaf, maavaa
  • zaanuu, ghuTna
  • Khaas kism ka banaayaa hu.a ThaaTar, jis par anguur ya paan vaGaira kii bail cha.Dhaa.ii jaaye, chhoTaa saa.ibaan

English meaning of maa.nDii

Noun, Feminine

  • starch (made of rice-flour)
  • the thigh, the knee
  • sap exuded from the coconut tree

मांडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त काम के लिए बनाया जानेवाला जुलाहों का एक प्रकार का घोल या मिश्रण। क्रि० प्र०-चढ़ाना।-देना।-लगाना।
  • भात का पसाव या माँड़ जो प्रायः कपड़े या सूत पर कलफ करने के लिए लगाते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آہار

خوراک، کھانے کی چیز، غذا، اہار

آہار مُہْرَہ

آہار دے کر مہرے سے رگڑنے کا عمل (جس سے کاغذ چکنا اور چمکیلا ہو جاتا اور قلم اس پر تیزی سےے چلتا ہے)

پَھل آہار

ہلکی غذا جو پھلوں وغیرہ کے ناشتے پر مشتمل ہو

پَوَن آہار

ہوا کھانا ، کسوت کے لیے سیر کرنا ، پھرنا یا سواری کرنا .

جِیو کا آہار جِیو

آدمی سے آدمی کو فائدہ پہن٘چتا ہے ؛ جاندار جان دار کا کھاجا بنتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone