تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں مَرے مَوسی جِیے" کے متعقلہ نتائج

خَلْیا

خالہ کی تصغیر، ماں کی بہن، ماسی

خَلْیَہ

چھوٹا جوف دار خانہ

خَلْیا ساس

ساس کی بہن

خَلْیا سُسْرا

خلیا ساس کا خاوند

خَلْیَہ خوار

(حیاتیات) بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب اور ہلاک کرنے والا (خلیہ) ، جیسے خون کا سفید بے رنگ جسمیہ .

دُخْتَرِ خَلْیَہ

خلیہ سے پیدا ہونے والا خلیہ، چھوٹا خلیہ، ذیلی یا طُفیلی خلیہ

بَتھوے کا ساگ کِن ساگوں میں خَلْیا ساس کِن ساسوں میں

ادنیٰ چیز کی کچھ قدر و منزلت نہیں ہوتی، دور کا رشتہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں مَرے مَوسی جِیے کے معانیدیکھیے

ماں مَرے مَوسی جِیے

maa.n mare mausii jiyeमाँ मरे मौसी जिये

نیز : ماں مَرے مَوسی جِیوے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماں مَرے مَوسی جِیے کے اردو معانی

  • ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے
  • خالہ کے متعلق زیادہ پیار دکھانے کو کہتے ہیں

    مثال لوگ کہتے ہیں ماں مرے موسی جیے، مگر تم نے یہ کہاوت الٹی کر دکھائی اور جو زبان سے نکلا تھا وہ پورا کردیا.

Urdu meaning of maa.n mare mausii jiye

  • Roman
  • Urdu

  • maa.n aur Khaalaa kii muhabbat me.n ko.ii farq nahiin, maa.n mar jaaye to Khaalaa bachcho.n kii paravrish kartii hai
  • Khaalaa ke mutaalliq zyaadaa pyaar dikhaane ko kahte hai.n

English meaning of maa.n mare mausii jiye

  • aunt is not less affectionate than the mother

माँ मरे मौसी जिये के हिंदी अर्थ

  • माँ और मौसी की मोहब्बत में कोई अंतर नहीं, माँ मर जाए तो मौसी बच्चों की देखभाल करती है
  • मौसी के प्रति अधिक प्यार दिखाने को कहते हैं

    उदाहरण लोग कहते हैं माँ मरे मौसी जिये, मगर तुम ने यह कहावत उलटी कर दिखाई और जो ज़बान से निकला था वह पूरा कर दिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلْیا

خالہ کی تصغیر، ماں کی بہن، ماسی

خَلْیَہ

چھوٹا جوف دار خانہ

خَلْیا ساس

ساس کی بہن

خَلْیا سُسْرا

خلیا ساس کا خاوند

خَلْیَہ خوار

(حیاتیات) بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب اور ہلاک کرنے والا (خلیہ) ، جیسے خون کا سفید بے رنگ جسمیہ .

دُخْتَرِ خَلْیَہ

خلیہ سے پیدا ہونے والا خلیہ، چھوٹا خلیہ، ذیلی یا طُفیلی خلیہ

بَتھوے کا ساگ کِن ساگوں میں خَلْیا ساس کِن ساسوں میں

ادنیٰ چیز کی کچھ قدر و منزلت نہیں ہوتی، دور کا رشتہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں مَرے مَوسی جِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں مَرے مَوسی جِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone