تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمُول" کے متعقلہ نتائج

گاہ

کوئی خونخوار آبی جانور ، مگرمچھ ، گھڑیال ؛ شارک.

گاہی

پانچ کا مجموعہ، پنجہ، پانچ، پچوترا

گاہنک

خریدار

گاہ گاہ

کبھی کبھی، کبھی کبھار، کسی کسی وقت، بھولے بسرے

گاہْدی

کولھو یا رہٹ وغیرہ کی اس لکڑی کو کہتے ہیں جس پر بیٹھ کر بیلوں کو ہان٘کتے ہیں.

گاہَکی

گاہک کا آنا، دکانداری ہونا، بکری یا فروخت ہونا

گاہ گاہی

کبھی کبھی ، کبھی کبھار ، بھولے بسرے.

گاہ بار

پارسیوں کے عقیدے کے بموجب چھ دن یا زمانے جس میں خدا نے دنیا کو پیدا کیا تھا.

گَاہِ عام

common place

گاہ وارا

رک : گہوارہ.

گاہ بے گاہ

کبھی کبھی ، وقت بے وقت.

گاہے

کبھی، کسی وقت، کبھی کبھار، کبھی کبھی

گاہ بَہ گاہ

کبھی کبھار، کبھی کبھی، وقتاً فوقتاً، وقت بیوقت، بھولے بسرے

گاہ و بے گاہ

گاہ بگاہ، وقت بے وقت، کبھی کبھی

گاہ باشَد

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ، ممکن ہے ، ہو سکتا ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جس کی اس سے توقع نہیں کی جاتی.

گاہْنا

(کاشت کاری) کھلیان پر بیلن کو گھمانا جس سے لانگ ٹوٹ کر بھوسا بن جاتا ہے اور دانے نکل آتے ہیں، کھلیان روندنا، غلّے کا کچلنا

گاہے گاہے

کبھی کبھی، کبھی کبھار

گاہے ماہے

کبھی کبھار، شاذ و نادر

گاہی ہونا

(مرغ بازی) بالی میں حریف کے سامنے مرغ کا دیوانہ وار بھاگتے پھرنا ، وحشت پر آنا.

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گاہَن

(کاشت کاری) ہل کی ایک دندانے دار قسم کو کہتے ہیں جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں.

گاہے بَہ گاہے

بیچ بیچ میں، ادھر ادھر، تھوڑے تھوڑے وقفہ پر

گاہے چُنِیں، گاہے چُناں

کبھی کچھ کبھی کچھ .

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

گاہَکی پَٹْنا

سودا بننا، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا

گاہْوارَہ

۔(ف)۔ دیکھو گہواراہ۔

گانہَک

رک : گاہک ، خریدار.

قرباں گاہ

مذبح خانہ، قربانی کرنے کی جگہ

کمیں گاہ

وہ پوشیدہ جگہ جہاں کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھا جائے، آڑ، شکار کی تاک میں چھپ کر بیٹھنے کی جگہ

بُنْگاہ

جگہ، مکان، اسباب رکھنے کی جگہ، اسٹور، اسٹور روم، ساز و سامان

خوش گاہ

پسندیدہ ، محبوب .

خواب گاہ

سونے اور آرام کرنے کا کمرہ یا جگہ، سونے کا کمرہ، خلوت کدہ، سرائے

آرزو گاہ

(لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا

بازی گاہ

کھیلنے کی جگہ، کھیلنے کا میدان، اسٹیدیم

ماہی گاہ

سمندر یا دریا وغیرہ کا وہ حصہ جہاں مچھلیاں پکڑی جائیں ، مچھلی کی شکار گاہ ، ماہی گیری کی جگہ.

آتش گاہ

fire-place

درس گاہ

تعلیمی ادارہ، مدرسہ، تعلیم گاہ، اسکول، کالج

خان گاہ

خانقاہ

زور گاہ

وہ جگہ جہاں طاقت آزمائی کی جائے، اکھاڑا

ناف گاہ

ناف کی جگہ ، ناف کا مقام ۔

آموز گاہ

مدرسہ، مکتب، تربیت گاہ

قُرْبانی گاہ

رک : قربان گاہ .

مَنزِل گاہ

ٹھہرنے کی جگہ، جہاں جا کر ٹھہرا جائے

اِنْتِظار گاہ

مسافر خانہ

داغ گاہ

کچہری، جہاں کاغذات پر مہریں لگائی جاتی ہیں، داغنے کی جگہ، وہ مقام جہاں گھوڑوں کو داغا جائے

زاد گاہ

بچّہ جننے کی جگہ، نِسوانی شرمگاہ

تَشْخِیص گاہ

clinic

قُرْبان گاہ

قربان کرنے کی جگہ

نُقطَہ گاہ

دائرے کا مرکز، مراد: مکہ مکرمہ جسے مرکز زمین کہا جاتا ہے

خُلْد گاہ

رک : خلد زار .

خُرَّم گاہ

شاداب جگہ.

خورْد گاہ

گھوڑوں کا ایک مرض جس میں پتلی کے اوپر کی گان٘ٹھ سخت ہو جاتی ہے .

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

بِسْمِل گاہ

قتل گاہ، مقتل، مذبح، قربان گاہ

اِمْتِحان گاہ

آزمائش کی منزل، جانچنے اور پر کھنے کی جگہ، وہ مقام جہاں امتحان لیا جائے

تَسْلِیم گاہ

قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔

مَجلِس گاہ

وہ جگہ جہاں مجلس کے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ٹاؤن ہال

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

تَفَرُّج گاہ

سیر تماشے کی جگہ، تفریح کا مقام

پَرَسْتِش گاہ

عبادت کی جگہ، معبد، پرستش کدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُول کے معانیدیکھیے

مَعْمُول

maa'muulमा'मूल

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَعْمُولات

اشتقاق: عَمَلَ

Roman

مَعْمُول کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عادت، ربط، محاورہ

    مثال بحالت روزہ مسواک کرنے کا معمول حدیث سے ثابت ہے

  • ایسا فعل یا عمل جو عام طور پر سبھی موقع پر استعمال میں لایا جاتا ہے، دستور، قاعدہ، رواج

    مثال حکومت کا معمول ہونا چاہیے کہ لوگوں پر حکومت کے وقار کو قائم رکھنے کے لیے اپنے فیصلوں پر درآمد کرانا بھی ضروری سمجھے

  • وہ شخص جو اپنے عامل یا استاد کا حکم بجا لائے
  • جس شخص پر عمل کیا جائے

    مثال بعض عامل، معمول کے جسم پر اوپر سے نیچے کی طرف ہاتھ پھیرتے ہیں

  • (کنایۃً) وہ رقم جس کے دینے کا دستور ہو، معاوضہ

    مثال اگر کوئی چپراسی رشوت لے تو اسے بخشش کہا جاتا ہے اگر کوئی کلرک اسے وصول کرے تو یہ معمول ہے

  • بند، مقفل (معمور کا ایک املا)

    مثال پھاٹک معمول کرنے کا بھی وخت آ گیا ایسا نہ ہو سپاہی زنزیر دے دے

  • (کنایۃً) عادی، سرنگوں

    مثال قوم جو تیس برس کی افسوں گری سے معمول ہو چکی ہے عامل جو کہتا ہے اس کو ویسا ہی نظر آتا ہے

  • (کنایۃً) ماہواری، حیض، ایام

    مثال ناامیدی اس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک کہ عورت کے معمول بند نہ ہوں

  • (قواعد) کسی فقرے میں موجود وہ لفظ یا الفاظ جس کے ذریعے کسی کام کا ہونا یا کرنا پایا جائے، مفعول

    مثال معمول وہ کلمہ ہے جس کے ساتھ کلمۂ ربط لگایا جائے

صفت

  • عمل کیا ہوا، وہ عمل جو تقریباً روز کیا جائے، مسلسل کیا جانے والا عمل، وہ بات جو روزمرہ کی جائے

    مثال سردار جیون سنگھ اسّی (80) برس کا ہو گیا تھا مگر اس کا معمول تھا کہ باہر اپنے تھڑے پر مونڈھا رکھ کر بیٹھا رہتا

  • قائم کردہ، مقرر کیا ہوا، بنیاد ڈالا ہوا، منظم

    مثال مواضبۂ بلغمیہ کے لیے بعض اطبائے دہلی کا معمول مطب

  • (کنایۃً) آزمودہ

    مثال سفوف قنب، تپ لرزہ کو روکنے کے لئے معمول و مجرب ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مامُول

امید کیا گیا، وہ چیز جس کی امید ہو، مراد: مطلب، مقصود، اُمید

شعر

Urdu meaning of maa'muul

Roman

  • aadat, rabt, muhaavara
  • a.isaa pheal ya amal jo aam taur par sabhii mauqaa par istimaal me.n laayaa jaataa hai, dastuur, qaaydaa, rivaaj
  • vo shaKhs jo apne aamil ya ustaad ka hukm bajaa laa.e
  • jis shaKhs par amal kiya jaaye
  • (kanaa.en) vo raqam jis ke dene ka dastuur ho, mu.aavzaa
  • band, muqaffal (maamuur ka ek imlaa
  • (kanaa.en) aadii, surango.n
  • (kanaa.en) maahvaarii, haiz, ayyaam
  • (qavaa.id) kisii fiqre me.n maujuud vo lafz ya alfaaz jis ke zariiye kisii kaam ka honaa ya karnaa paaya jaaye, mafu.ul
  • amal kyaa hu.a, vo amal jo taqriiban roz kiya jaaye, musalsal kiya jaane vaala amal, vo baat jo rozmarraa kii jaaye
  • qaayam karda, muqarrar kyaa hu.a, buniyaad Daala hu.a, munazzam
  • (kanaa.en)

English meaning of maa'muul

Noun, Masculine, Singular

Adjective

  • daily routine

    Example Sardar Jiwan Singh assi (80) baras ka ho gaya tha magar uska mamool tha ki bahar apne thade par mundha rakh kar baitha rahta

  • made,  prepared
  • (Figurative) proven

मा'मूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • लत, आदत, अभ्यास

    उदाहरण इनका दीवान-ख़ाने में बैठकर खाना खाने का मामूल है

  • ऐसा काम या बात जो साधारणतः सभी अवसरों पर अमल अर्थात व्यवहार में लाई जाती है, सभी अवसरों पर साधारण रूप में होती रहने वाली बात या व्यवहार, नित्य-नियम, रीत, रिवाज, रस्म, दस्तूर

    उदाहरण हुकूमत का मामूल होना चाहिए कि लोगों पर हुकूमत के वक़ार (गरिमा) को क़ाएम रखने के लिए अपने फ़ैसलों पर दर-आमद ( सेवा प्रक्रियाओं के लिए भुगतान की गई फीस का लेखा) कराना भी ज़रूरी समझे

  • वह व्यक्ति जो अपने गुरु या शिक्षक के आदेश का क्रियान्वयन करे
  • संमोहित या वशीकृत व्यक्ति, वह व्यक्ति जिसके ऊपर संमोहन किया गया हो, जिस पर अमल किया जाए

    उदाहरण बाज़ आमिल (ओझा) मामूल के जिस्म पर ऊपर से नीचे की तरफ़ हाथ फेरते हैं

  • ( संकेतात्मक) वह धन जो किसी को रिवाज आदि के कारण मिलता हो, भरपाई, हरजाना

    उदाहरण अगर कोई चपरासी रिश्वत ले तो उसे बख़्शिश कहा जाता है अगर कोई कलर्क उसे वसूल करे तो यह मामूल है

  • बंद, ताला लगा हुआ (मामूर का एक इमला )

    उदाहरण फाटक मामूल करने का भी वख़त (समय) आ गया ऐसा न हो सिपाही ज़ंज़ीर दे दे

  • (संकेतात्मक) अभ्यस्त, अधोमुख

    उदाहरण क़ौम जो तीस बरस की अफ़सूँ-गरी (जादूगरी) से मामूल हो चुकी है आमिल (जादूगर) जो कहता है उसको वैसा ही नज़र आता है

  • ( संकेतात्मक) स्त्रियों के रजोधर्म के या रजस्वला होने के दिन, माहवारी

    उदाहरण हर महीने में कुढ़ाते थे, मुझे फूल के दिन बारे अबकी तो मेरे टल गये मामूल के दिन

  • (व्याकरण) किसी वाक्य का वह शब्द जिसके माध्यम से किसी कार्य का होना या करना पाया जाए, कारक

विशेषण

  • वह बात जो रोज़ की जाए, वह क्रिया जो लगभग दैनिक रूप से की जाए, निरंतर की जानी वाली क्रिया, वह चीज़ जो रोज़ की जाए, दिनचर्या

    उदाहरण सरदार जीवन सिंघ अस्सी (80) बरस का हो गया था मगर उसका मामूल था की बाहर अपने थड़े पर मूँढा रख कर बैठा रहता

  • स्थापित
  • (संकेतात्मक) परखा हुआ, परीक्षित

    उदाहरण सफ़ूफ (चूर्ण), क़ुन्निब (भंग), तप-ए-लर्ज़ा (शीत ज्वर या मलेरिया) को रोकने के लिए मामूल व मुजर्रब (परीक्षित) है

مَعْمُول کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاہ

کوئی خونخوار آبی جانور ، مگرمچھ ، گھڑیال ؛ شارک.

گاہی

پانچ کا مجموعہ، پنجہ، پانچ، پچوترا

گاہنک

خریدار

گاہ گاہ

کبھی کبھی، کبھی کبھار، کسی کسی وقت، بھولے بسرے

گاہْدی

کولھو یا رہٹ وغیرہ کی اس لکڑی کو کہتے ہیں جس پر بیٹھ کر بیلوں کو ہان٘کتے ہیں.

گاہَکی

گاہک کا آنا، دکانداری ہونا، بکری یا فروخت ہونا

گاہ گاہی

کبھی کبھی ، کبھی کبھار ، بھولے بسرے.

گاہ بار

پارسیوں کے عقیدے کے بموجب چھ دن یا زمانے جس میں خدا نے دنیا کو پیدا کیا تھا.

گَاہِ عام

common place

گاہ وارا

رک : گہوارہ.

گاہ بے گاہ

کبھی کبھی ، وقت بے وقت.

گاہے

کبھی، کسی وقت، کبھی کبھار، کبھی کبھی

گاہ بَہ گاہ

کبھی کبھار، کبھی کبھی، وقتاً فوقتاً، وقت بیوقت، بھولے بسرے

گاہ و بے گاہ

گاہ بگاہ، وقت بے وقت، کبھی کبھی

گاہ باشَد

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ، ممکن ہے ، ہو سکتا ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جس کی اس سے توقع نہیں کی جاتی.

گاہْنا

(کاشت کاری) کھلیان پر بیلن کو گھمانا جس سے لانگ ٹوٹ کر بھوسا بن جاتا ہے اور دانے نکل آتے ہیں، کھلیان روندنا، غلّے کا کچلنا

گاہے گاہے

کبھی کبھی، کبھی کبھار

گاہے ماہے

کبھی کبھار، شاذ و نادر

گاہی ہونا

(مرغ بازی) بالی میں حریف کے سامنے مرغ کا دیوانہ وار بھاگتے پھرنا ، وحشت پر آنا.

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گاہَن

(کاشت کاری) ہل کی ایک دندانے دار قسم کو کہتے ہیں جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں.

گاہے بَہ گاہے

بیچ بیچ میں، ادھر ادھر، تھوڑے تھوڑے وقفہ پر

گاہے چُنِیں، گاہے چُناں

کبھی کچھ کبھی کچھ .

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

گاہَکی پَٹْنا

سودا بننا، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا

گاہْوارَہ

۔(ف)۔ دیکھو گہواراہ۔

گانہَک

رک : گاہک ، خریدار.

قرباں گاہ

مذبح خانہ، قربانی کرنے کی جگہ

کمیں گاہ

وہ پوشیدہ جگہ جہاں کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھا جائے، آڑ، شکار کی تاک میں چھپ کر بیٹھنے کی جگہ

بُنْگاہ

جگہ، مکان، اسباب رکھنے کی جگہ، اسٹور، اسٹور روم، ساز و سامان

خوش گاہ

پسندیدہ ، محبوب .

خواب گاہ

سونے اور آرام کرنے کا کمرہ یا جگہ، سونے کا کمرہ، خلوت کدہ، سرائے

آرزو گاہ

(لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا

بازی گاہ

کھیلنے کی جگہ، کھیلنے کا میدان، اسٹیدیم

ماہی گاہ

سمندر یا دریا وغیرہ کا وہ حصہ جہاں مچھلیاں پکڑی جائیں ، مچھلی کی شکار گاہ ، ماہی گیری کی جگہ.

آتش گاہ

fire-place

درس گاہ

تعلیمی ادارہ، مدرسہ، تعلیم گاہ، اسکول، کالج

خان گاہ

خانقاہ

زور گاہ

وہ جگہ جہاں طاقت آزمائی کی جائے، اکھاڑا

ناف گاہ

ناف کی جگہ ، ناف کا مقام ۔

آموز گاہ

مدرسہ، مکتب، تربیت گاہ

قُرْبانی گاہ

رک : قربان گاہ .

مَنزِل گاہ

ٹھہرنے کی جگہ، جہاں جا کر ٹھہرا جائے

اِنْتِظار گاہ

مسافر خانہ

داغ گاہ

کچہری، جہاں کاغذات پر مہریں لگائی جاتی ہیں، داغنے کی جگہ، وہ مقام جہاں گھوڑوں کو داغا جائے

زاد گاہ

بچّہ جننے کی جگہ، نِسوانی شرمگاہ

تَشْخِیص گاہ

clinic

قُرْبان گاہ

قربان کرنے کی جگہ

نُقطَہ گاہ

دائرے کا مرکز، مراد: مکہ مکرمہ جسے مرکز زمین کہا جاتا ہے

خُلْد گاہ

رک : خلد زار .

خُرَّم گاہ

شاداب جگہ.

خورْد گاہ

گھوڑوں کا ایک مرض جس میں پتلی کے اوپر کی گان٘ٹھ سخت ہو جاتی ہے .

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

بِسْمِل گاہ

قتل گاہ، مقتل، مذبح، قربان گاہ

اِمْتِحان گاہ

آزمائش کی منزل، جانچنے اور پر کھنے کی جگہ، وہ مقام جہاں امتحان لیا جائے

تَسْلِیم گاہ

قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔

مَجلِس گاہ

وہ جگہ جہاں مجلس کے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ٹاؤن ہال

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

تَفَرُّج گاہ

سیر تماشے کی جگہ، تفریح کا مقام

پَرَسْتِش گاہ

عبادت کی جگہ، معبد، پرستش کدہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone