تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْلُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْلُوم کے معانیدیکھیے
مَعْلُوم کے اردو معانی
صفت
- وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو ، وہ عدد جس کی قیمت معلوم ہو ، جانی ہوئی مقدار
- ۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔
- ۲۔ ظاہر ، عیاں ، روشن ۔
- ۳ ۔ ناممکن ، دشوار ۔
- ۴۔ مشہور ، معروف ۔
شعر
ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے
جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا
تم حسن کی خود اک دنیا ہو شاید یہ تمہیں معلوم نہیں
محفل میں تمہارے آنے سے ہر چیز پہ نور آ جاتا ہے
معلوم سب ہے پوچھتے ہو پھر بھی مدعا
اب تم سے دل کی بات کہیں کیا زباں سے ہم
پیڑ کے کاٹنے والوں کو یہ معلوم تو تھا
جسم جل جائیں گے جب سر پہ نہ سایہ ہوگا
در بہ در ٹھوکریں کھائیں تو یہ معلوم ہوا
گھر کسے کہتے ہیں کیا چیز ہے بے گھر ہونا
मा'लूम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज्ञात, विदित, प्रकट, स्पष्ट، (बात, वस्तु या विषय) जिसका इल्म अर्थात् ज्ञान हो चुका हो, जाना हुआ
- ज्ञात होना, पता होना, जानकारी होना
- (लशकरी) जहाज का प्रधान अधिकारी या अफसर
- नामुमकिन, दुशवार
مَعْلُوم کے مترادفات
مَعْلُوم کے متضادات
مَعْلُوم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْلُوم)
مَعْلُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔