تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِیات" کے متعقلہ نتائج

سَنْجوگ

میل جول ، گہری دوستی ، قریبی تعلقات.

سَنْجوگَن

سنجوگی کی بیوی .

سَنْجوگِتا

جے چند کی بیٹی کا نام جس کا اغوا پرتھوی راج چوہان نے کیا تھا

سَنْجوگ نَلی

نباتات میں بار آوری کے عمل کی گُزرگاہ.

سَنْجوگ نالی

نباتات میں بار آوری کے عمل کی گُزرگاہ.

سَنْجوگ مِلْنا

(ہیئت) سعد ستاروں کا باہم اِتَّصال ہونا ، قرآن السعدین ہونا.

سَنْجوگ مِلانا

سَنْجوگ باندْھنا

رشتہ اُستوار کرنا ، تعلق قائم کرنا.

سَنْجوگ اُتارنا

بیاہ کرلانا ، ہم بستر ہونا ، اِختلاط ہونا.

دوہْری سَنْجوگ

(سائنس) رک : دوہری باروری

سِلَح سَنْجوگ

فوج کا ساز و سامان اور اِتَحاد و یگانگت.

پار سَنْجوگ

نباتیات دو زواجوں کا ملاپ یا پیوند ، نر اور مادہ زواجوں کا اتصال ، انگ : Cross-conjugation .

جوڑِیا سَنْجوگ

شُبھ ستاروں کا میل، قران السّعدین، قدرتی ساتھ یا ملاپ.

نَرْد بانی سَنْجوگ

(نباتیات) صنفی تولید میں ملاپ کا ایک طریقہ جس میں دو متوازی رشتکوں کے درمیان سنجوگ نلیوں کی تیاری کی وجہ سے ایک سیڑھی نما ساخت نظر آتی ہے ۔

خُود کار سَنْجوگ

(نباتیات) پودے یا پھل وغیرہ کا اپنے زیرے یا زر گل سے ملاپ ، خود باروریت (انگ : Self fertilization)

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِیات کے معانیدیکھیے

مالِیات

maaliyaatमालियात

اصل: عربی

وزن : 2121

دیکھیے: مالِیَّت

موضوعات: معاشیات

اشتقاق: مَالَ

مالِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • ۱۔ ( معاشیات ) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب ، اقتصادی صورت حال ، فینانس ۔
  • ۲۔ وہ علم جس میں آمد و خرچ کے مسئلے پر غور و خوض کیا جاتا ہے ، اقتصادیات ۔
  • ۳۔ باج ، محصول ، ٹیکس ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maaliyaat

Noun, Feminine, Plural

मालियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • बाज, महसूल, टैक्स, उपाद शुल्क, कर
  • मालियत को बहु., मालियते, सम्पतियाँ
  • वो विद्या जिसमें आय-व्यय आदि के बारे में बात की जाती है, है, अर्थशास्त्र

مالِیات کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone