تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِش کرنا" کے متعقلہ نتائج

مالِش کرنا

رگڑنا، مانجھنا، صیقل کرنا

طَبِیعَت مالِش کَرْنا

جی متلانا ، طبیعت کا قے کرنے کی طرف مائل ہونا.

طَبِیعَت کا مالِش کَرْنا

جی متلانا، متلی ہونا

جی مالِش کَرنا

رک: جی متلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِش کرنا کے معانیدیکھیے

مالِش کرنا

maalish karnaaमालिश करना

مادہ: مالِش

  • Roman
  • Urdu

مالِش کرنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • رگڑنا، مانجھنا، صیقل کرنا
  • جی متلانا، ابکائی آنا، قے کرنے کو جی چاہنا، (توبۃ النصوح) اٹھتے اٹھتے کئی مرتبہ طبیعت نے مالش کی

Urdu meaning of maalish karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raga.Dnaa, maanjhnaa, saiqal karnaa
  • jii matlaanaa, ubkaa.ii aanaa, qai karne ko jii chaahnaa, (tobৃ alansoh) uThte uThte ka.ii martaba tabiiyat maalish kiy

English meaning of maalish karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • polish, furbish, rub, massage
  • feeling nauseous, wanting to vomit

मालिश करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • रगड़ना, मांझना, अंग-मर्दन करना
  • जी मतलाना, उबकाई आना, उल्टी करने को जी चाहना।(तौबा-अल-नसोह) उठते उठते कई मर्तबा तबीयत ने मालिश की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مالِش کرنا

رگڑنا، مانجھنا، صیقل کرنا

طَبِیعَت مالِش کَرْنا

جی متلانا ، طبیعت کا قے کرنے کی طرف مائل ہونا.

طَبِیعَت کا مالِش کَرْنا

جی متلانا، متلی ہونا

جی مالِش کَرنا

رک: جی متلانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِش کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِش کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone