تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِکِ اَراضی" کے متعقلہ نتائج

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آقائے خانَہ

گھر کا مالک، کنبے کا وارث اور سر پرست

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

آقائے عالی

high master

آقا ولی

خداوندنعمت، سرکار، ملازم، اپنے آقا کو کہتے ہیں

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

آقاسی

دیوان خانے کا داروغہ

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

جَیسا آقا وَیسا نَوکَر

جیسا آقا برا ویسا نوکر، دونوں نالائق

جَیسے آقا وَیسا نَوکَر

رک: جیسا راجہ ویسی پرجا

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِکِ اَراضی کے معانیدیکھیے

مالِکِ اَراضی

maalik-e-araaziiमालिक-ए-अराज़ी

وزن : 212122

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

مالِکِ اَراضی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) وہ شخص جس کا مواخذہ ادائے لگان مالکِ ادنیٰ یا رعیت پر عاید ہوتا ہے، زمیندار ، جاگیردار.

Urdu meaning of maalik-e-araazii

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) vo shaKhs jis ka muvaaKhizaa adaa.e lagaan maalik-e-adnaa ya ra.iiyat par aayad hotaa hai, zamiindaar, jaagiiradaar

English meaning of maalik-e-araazii

Noun, Masculine

  • landholder

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آقائے خانَہ

گھر کا مالک، کنبے کا وارث اور سر پرست

آقائے شَرِیعَت

(جعفریہ) مجتہد ، فقیہ ، مفتی ، عالمِ دین.

آقائے عالی

high master

آقا ولی

خداوندنعمت، سرکار، ملازم، اپنے آقا کو کہتے ہیں

آقائِیَت

آقا ہونے کی حالت، آقائی

آقاسی

دیوان خانے کا داروغہ

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

جَیسا آقا وَیسا نَوکَر

جیسا آقا برا ویسا نوکر، دونوں نالائق

جَیسے آقا وَیسا نَوکَر

رک: جیسا راجہ ویسی پرجا

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِکِ اَراضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِکِ اَراضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone