تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِکِ اَدْنیٰ" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

روباہ خَصْلَت

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

سَگِ خَصْلَت

پاک خَصْلَت

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِکِ اَدْنیٰ کے معانیدیکھیے

مالِکِ اَدْنیٰ

maalik-e-adnaaमालिक-ए-अद्ना

وزن : 21222

موضوعات: قانون قانونی

Roman

مالِکِ اَدْنیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) وہ شخص جو رواجی لگان مالک اعلیٰ کو دیتا ہے ، یہ قابض اراضی ہوتا ہے یا خود کاشت کرتا ہے یا مزارعہ سے کرواتا ہے، چھوٹا مالک.

Urdu meaning of maalik-e-adnaa

  • (qaanuun) vo shaKhs jo rivaajii lagaan maalik aalaa ko detaa hai, ye qaabiz araazii hotaa hai ya Khud kaashat kartaa hai ya mazaaraa se karvaataa hai, chhoTaa maalik

English meaning of maalik-e-adnaa

Noun, Masculine

  • sub-proprietor

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

روباہ خَصْلَت

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

سَگِ خَصْلَت

پاک خَصْلَت

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِکِ اَدْنیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِکِ اَدْنیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone