تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالدار" کے متعقلہ نتائج

دَھنَی

شہتیر، کڑی

دَھنّا

دھرنا دینا، جم کربیٹھ جانا

دُھنْنا

رُوئی دُھنکنا، رُوئی صاف کرنا

دُھنینی

ندّاف ، روئی دُھنکنے والے کی عورت ، نیز روئی دُھنکنے والی .

دُھنّا

رُوئی دُھننے والا، دُھنیا، نداف

دُھن آنا

خیال آنا ، ارادہ بندھنا ، جی میں سمانا .

دیکْھنے میں نَنّھی کھا جاوے دَھنّی

(بازاری) اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو کمسنی کے باوجود مردوں کی شوقین ہو ؛ صغیر سن مگر تکلیفوں کی متحمل.

دَھنّا دینا

اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے اِصرار کرنا ، زبردستی جم کر بیٹھنا .

کہنےکو ننھی کھا جاوے دھنی

دیکھنے میں ذرا سی اور کھائے بہت

دَھنّا دے کے بَیٹْھنا

رک : '' دھنا دینا '' .

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی

دیکھنے کو چھوٹی سی ہے مگر بہت شریر ہے

دَھنّا سیٹھ بَن کے بَیٹْھنا

نہایت دولت مند اور سر زور ہونا

ناچ کِھلاڑی دِھنَّک دِھنَّا

بندر نچانے والے کے بول (کسی چراغ پا کو مزید چھیڑنے کے لیے مستعمل) ۔

ہاتھ پاؤں دُھنا

ہاتھ پانْو کو کسی تکلیف یا سنسناہٹ کی وجہ سے آگے پیچھے حرکت دینا ، ہاتھوں پیروں کو جھٹکنا ، ہاتھ پانْو کو اٹھانا اور گرانا نیز تکلیف کی شدت سے ہاتھ پنکنا ، اذیت سے تڑپنا.

ہاتھ پاؤں دُھنْنا

ہاتھ پانْو کو کسی تکلیف یا سنسناہٹ کی وجہ سے آگے پیچھے حرکت دینا ، ہاتھوں پیروں کو جھٹکنا ، ہاتھ پانْو کو اٹھانا اور گرانا نیز تکلیف کی شدت سے ہاتھ پنکنا ، اذیت سے تڑپنا.

اَپْنے مُنہ سے دَھنّا بائی

اپنی زبان سے اپنی بڑائی یا تعریف کرنے والا

رُوئی کی طَرَح دُھنْنا

پُرزے پُرزے اَڑانا ، خُوب مارنا پیٹنا

رُوئی دُھنْنا

روئی کو ناںت سے صاف کرنا، روئیں روئیں جدا کرنا

تاؤلا دُھنّا مُونجھ کی تانت

آدمی جلدی کا کچھ کا کچھ نکما کام کرنے لگتا ہے.

پَنکْھ لَپیٹے سَر دُھنْنا

شہد کے لالچ میں شہد کی مکھی جیسا بننا ، اپنے آپ کو پریشانی میں ڈال پچھتانا

سَر دُھننا

بہت افسوس کرنا، رن٘ج کرنا، تلملانا، پچھتانا، ماتم کرنا

سَر کو دُھنْنا

رک : سر دُھننا .

سِیس دُھنْنا

رک : سر دُھننا .

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مالدار کے معانیدیکھیے

مالدار

maaldaarमालदार

وزن : 2121

اشتقاق: مَالَ

  • Roman
  • Urdu

مالدار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دولت مند، امیر، صاحبِ جائداد، روپے والا، زردار

شعر

Urdu meaning of maaldaar

  • Roman
  • Urdu

  • daulatmand, amiir, saahab-e-jaayadaad, rupay vaala, zardaar

English meaning of maaldaar

Persian, Arabic - Adjective

  • rich, wealthy, affluent

मालदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसके पास बहुत सारा माल या धन-संपत्ति हो, धनी, धनवान, अमीर, संपन्न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھنَی

شہتیر، کڑی

دَھنّا

دھرنا دینا، جم کربیٹھ جانا

دُھنْنا

رُوئی دُھنکنا، رُوئی صاف کرنا

دُھنینی

ندّاف ، روئی دُھنکنے والے کی عورت ، نیز روئی دُھنکنے والی .

دُھنّا

رُوئی دُھننے والا، دُھنیا، نداف

دُھن آنا

خیال آنا ، ارادہ بندھنا ، جی میں سمانا .

دیکْھنے میں نَنّھی کھا جاوے دَھنّی

(بازاری) اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو کمسنی کے باوجود مردوں کی شوقین ہو ؛ صغیر سن مگر تکلیفوں کی متحمل.

دَھنّا دینا

اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے اِصرار کرنا ، زبردستی جم کر بیٹھنا .

کہنےکو ننھی کھا جاوے دھنی

دیکھنے میں ذرا سی اور کھائے بہت

دَھنّا دے کے بَیٹْھنا

رک : '' دھنا دینا '' .

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی

دیکھنے کو چھوٹی سی ہے مگر بہت شریر ہے

دَھنّا سیٹھ بَن کے بَیٹْھنا

نہایت دولت مند اور سر زور ہونا

ناچ کِھلاڑی دِھنَّک دِھنَّا

بندر نچانے والے کے بول (کسی چراغ پا کو مزید چھیڑنے کے لیے مستعمل) ۔

ہاتھ پاؤں دُھنا

ہاتھ پانْو کو کسی تکلیف یا سنسناہٹ کی وجہ سے آگے پیچھے حرکت دینا ، ہاتھوں پیروں کو جھٹکنا ، ہاتھ پانْو کو اٹھانا اور گرانا نیز تکلیف کی شدت سے ہاتھ پنکنا ، اذیت سے تڑپنا.

ہاتھ پاؤں دُھنْنا

ہاتھ پانْو کو کسی تکلیف یا سنسناہٹ کی وجہ سے آگے پیچھے حرکت دینا ، ہاتھوں پیروں کو جھٹکنا ، ہاتھ پانْو کو اٹھانا اور گرانا نیز تکلیف کی شدت سے ہاتھ پنکنا ، اذیت سے تڑپنا.

اَپْنے مُنہ سے دَھنّا بائی

اپنی زبان سے اپنی بڑائی یا تعریف کرنے والا

رُوئی کی طَرَح دُھنْنا

پُرزے پُرزے اَڑانا ، خُوب مارنا پیٹنا

رُوئی دُھنْنا

روئی کو ناںت سے صاف کرنا، روئیں روئیں جدا کرنا

تاؤلا دُھنّا مُونجھ کی تانت

آدمی جلدی کا کچھ کا کچھ نکما کام کرنے لگتا ہے.

پَنکْھ لَپیٹے سَر دُھنْنا

شہد کے لالچ میں شہد کی مکھی جیسا بننا ، اپنے آپ کو پریشانی میں ڈال پچھتانا

سَر دُھننا

بہت افسوس کرنا، رن٘ج کرنا، تلملانا، پچھتانا، ماتم کرنا

سَر کو دُھنْنا

رک : سر دُھننا .

سِیس دُھنْنا

رک : سر دُھننا .

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone