تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِ مَسْرُوقَہ" کے متعقلہ نتائج

مَسْرُوقَہ

سرقہ کیا گیا، چوری کیا ہوا

مَسْرُوقَہ مال

چرایا ہوا مال، چوری کا مال، مالِ مسروقہ

ماسارِیقی

ماساریقا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماساریقا کا .

ماسارِیقا

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

مَشْرِقی

مشرق سے منسوب یا متعلق، مشرق کا، مشرق کی سمت واقع، ایشیائی (چونکہ ایشیا یورپ سے مشرق کو ہے)

ماسارِیقَہ

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

مَشارِقَہ

مشرق سے تعلق رکھنے والے ، مشرق سے منسوب ، پوربی نیز علمائے مشرق ۔

مِصداقي

Assertional

مُصَدَّقَہ

تصدیق کیا ہوا، جس کی سرکاری طور پر تصدیق ہوئی ہو، خصوصاً سرکاری طور پر تصدیق شدہ، مصدق کی تانیث

مالِ مَسْرُوقَہ

چُرایا ہوا مال ، چوری کا مال ، سرقہ کیا ہوا مال.

مَشْرِقی لوگ

دیسی یا مشرقی اقدار کے پاس دار اشخاص

دَسْتاویزِ مُصَدَّقَہ

تصدیق کی ہوئی دستاویز ، تصدیق شدہ سند .

غَیر مُصَدَّقَہ

بغیر تصدیق شدہ، جس کی تصدیق نہ کی گئی ہو

حُرْفُ الْمَشْرِقی

حُرفِ بُستانی کی ایک قسم ، اس کا پودا ایک گز کے برابر ہوتا ہے. شاخیں پتلی پتلی ہوتی ہیں ، شاخوں کے دونوں جانب پتّے لگے ہوتے ہیں . پھول سفید اور پھل چھوٹی سی ٹکیہ کی طرح ہوتا ہے بیج رائی کے دانے کے برابر ہوتا ہے اور تیزی میں سیاہ مرچ کی جگہ ڈالتے ہیں . سرد نزلات ریح اور سینے کے اخلاط دفع کرتا ہے.

عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا

(طب) چھوٹی چھوٹی باریک اور سخت رگیں جو اسفل معدہ اور اکثر امعاء سے متصل ہیں اور کیلوس کو معدہ اور آنتوں سے جذب کر کے باب الکبد کی طرف لے جاتی ہیں جہاں سے وہ جگر میں جذب ہوجاتا ہے

حُرْفِ مَشْرِقی

رک : حرف المشرقی.

عُلُومِ مَشْرِقی

رک : علومِ شرقیہ .

شُمال مَشرِقی

north-eastern, north-easterly

نَقْلِ مُصَدَّقَہ

تصدیق شدہ نقل، وہ نقل جس کی تصدیق کی گئی ہو

قَرْحَۂ مَشْرِقی

(طب) رک : قرحۂ حلبی (انگ : Orientalsone) قرحۂ مشرقی اور دیگر جلدی امراض ، سرایت زدہ پانی کے استعمال سے پیدا ہو سکتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِ مَسْرُوقَہ کے معانیدیکھیے

مالِ مَسْرُوقَہ

maal-e-masruuqaमाल-ए-मस्रूक़ा

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

مالِ مَسْرُوقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چُرایا ہوا مال ، چوری کا مال ، سرقہ کیا ہوا مال.

Urdu meaning of maal-e-masruuqa

  • Roman
  • Urdu

  • churaayaa hu.a maal, chorii ka maal, sarka kyaa hu.a maal

English meaning of maal-e-masruuqa

Noun, Masculine

  • stolen property

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْرُوقَہ

سرقہ کیا گیا، چوری کیا ہوا

مَسْرُوقَہ مال

چرایا ہوا مال، چوری کا مال، مالِ مسروقہ

ماسارِیقی

ماساریقا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماساریقا کا .

ماسارِیقا

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

مَشْرِقی

مشرق سے منسوب یا متعلق، مشرق کا، مشرق کی سمت واقع، ایشیائی (چونکہ ایشیا یورپ سے مشرق کو ہے)

ماسارِیقَہ

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

مَشارِقَہ

مشرق سے تعلق رکھنے والے ، مشرق سے منسوب ، پوربی نیز علمائے مشرق ۔

مِصداقي

Assertional

مُصَدَّقَہ

تصدیق کیا ہوا، جس کی سرکاری طور پر تصدیق ہوئی ہو، خصوصاً سرکاری طور پر تصدیق شدہ، مصدق کی تانیث

مالِ مَسْرُوقَہ

چُرایا ہوا مال ، چوری کا مال ، سرقہ کیا ہوا مال.

مَشْرِقی لوگ

دیسی یا مشرقی اقدار کے پاس دار اشخاص

دَسْتاویزِ مُصَدَّقَہ

تصدیق کی ہوئی دستاویز ، تصدیق شدہ سند .

غَیر مُصَدَّقَہ

بغیر تصدیق شدہ، جس کی تصدیق نہ کی گئی ہو

حُرْفُ الْمَشْرِقی

حُرفِ بُستانی کی ایک قسم ، اس کا پودا ایک گز کے برابر ہوتا ہے. شاخیں پتلی پتلی ہوتی ہیں ، شاخوں کے دونوں جانب پتّے لگے ہوتے ہیں . پھول سفید اور پھل چھوٹی سی ٹکیہ کی طرح ہوتا ہے بیج رائی کے دانے کے برابر ہوتا ہے اور تیزی میں سیاہ مرچ کی جگہ ڈالتے ہیں . سرد نزلات ریح اور سینے کے اخلاط دفع کرتا ہے.

عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا

(طب) چھوٹی چھوٹی باریک اور سخت رگیں جو اسفل معدہ اور اکثر امعاء سے متصل ہیں اور کیلوس کو معدہ اور آنتوں سے جذب کر کے باب الکبد کی طرف لے جاتی ہیں جہاں سے وہ جگر میں جذب ہوجاتا ہے

حُرْفِ مَشْرِقی

رک : حرف المشرقی.

عُلُومِ مَشْرِقی

رک : علومِ شرقیہ .

شُمال مَشرِقی

north-eastern, north-easterly

نَقْلِ مُصَدَّقَہ

تصدیق شدہ نقل، وہ نقل جس کی تصدیق کی گئی ہو

قَرْحَۂ مَشْرِقی

(طب) رک : قرحۂ حلبی (انگ : Orientalsone) قرحۂ مشرقی اور دیگر جلدی امراض ، سرایت زدہ پانی کے استعمال سے پیدا ہو سکتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِ مَسْرُوقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِ مَسْرُوقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone