تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْکُوس کَمان" کے متعقلہ نتائج

مَعْکُوس کَمان

(معماری) کمان کی ایک قسم جو معمولی قطعی کمان سے مشابہ ہوتی ہے لیکن نیچے کی طرف بنائی جاتی ہے ، یہ کمان کشادہ جگہ کے نیچے بنائی جاتی ہے تاکہ وزن زیریں تعمیر پر یا بنیادوں پر برابر یا مساوی طور پر پڑے ، بعض اوقات ایسی جگہ بھی ان کا استعمال ہوتا ہے جہاں چشموں کا دباؤ اوپر وارد ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْکُوس کَمان کے معانیدیکھیے

مَعْکُوس کَمان

maa'kuus-kamaanमा'कूस-कमान

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

مَعْکُوس کَمان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معماری) کمان کی ایک قسم جو معمولی قطعی کمان سے مشابہ ہوتی ہے لیکن نیچے کی طرف بنائی جاتی ہے ، یہ کمان کشادہ جگہ کے نیچے بنائی جاتی ہے تاکہ وزن زیریں تعمیر پر یا بنیادوں پر برابر یا مساوی طور پر پڑے ، بعض اوقات ایسی جگہ بھی ان کا استعمال ہوتا ہے جہاں چشموں کا دباؤ اوپر وارد ہوتا ہے ۔

Urdu meaning of maa'kuus-kamaan

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) kamaan kii ek qism jo maamuulii qati.i kamaan se mushaabeh hotii hai lekin niiche kii taraf banaa.ii jaatii hai, ye kamaan kushaada jagah ke niiche banaa.ii jaatii hai taaki vazan ziirii.n taamiir par ya buniyaado.n par baraabar ya musaavii taur par pa.De, baaaz auqaat a.isii jagah bhii un ka istimaal hotaa hai jahaa.n chashmo.n ka dabaa.o u.upar vaarid hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْکُوس کَمان

(معماری) کمان کی ایک قسم جو معمولی قطعی کمان سے مشابہ ہوتی ہے لیکن نیچے کی طرف بنائی جاتی ہے ، یہ کمان کشادہ جگہ کے نیچے بنائی جاتی ہے تاکہ وزن زیریں تعمیر پر یا بنیادوں پر برابر یا مساوی طور پر پڑے ، بعض اوقات ایسی جگہ بھی ان کا استعمال ہوتا ہے جہاں چشموں کا دباؤ اوپر وارد ہوتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْکُوس کَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْکُوس کَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone