تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماجرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماجرا کے معانیدیکھیے
ماجرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سرگزشت احوال جو کچھ گزرا
- واقعہ، حادثہ، واردات
- معاملہ، قضیہ، کیفیت، مقدمہ
- حالت
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زار
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
الٰہی کیوں نہیں اٹھتی قیامت ماجرا کیا ہے
ہمارے سامنے پہلو میں وہ دشمن کے بیٹھے ہیں
یہ عجیب ماجرا ہے کہ بروز عید قرباں
وہی ذبح بھی کرے ہے وہی لے ثواب الٹا
English meaning of maajraa
Noun, Masculine
- an accident, event, incident, occurrence, adventure
- happening, narration
- thing past
- state, condition, circumstance
माजरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घटना का विवरण, घटना, क़िस्सा, बीती, हाल-चाल, हाल, वृत्तांत, हादिसा, वारदात, समस्या, मुक़द्दमा, विषय
ماجرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماجرا)
ماجرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔