تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باجْرا" کے متعقلہ نتائج

باجْرا

خریف کی فصل کا ایک اناج جس کے دانے ایک بالی میں خشخاش سے بڑے اور جوار سے چھوٹے ہوتے ہیں

باجْرا پُھوہار

رک: بجرا ۲.

باجْرا مُرْغ

ایک پرندہ بالعموم سیاہ جس کے پروں پر یا باجرے کی سی زرد چتیاں پڑی ہوتی ہیں

باجْرا بَرَسْنا

ترشح ہونا، ہلکی ہلکی پھوار پڑنا

باجْرا پُھوار

رک: بجرا ۲.

باجْرا سا بِکَھرْنا

بے چین ہونا، پریشان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں باجْرا کے معانیدیکھیے

باجْرا

baajraaबाजरा

نیز : باجْرہ

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: غلہ

  • Roman
  • Urdu

باجْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) بارش کی بہت ننھی ننھی بون٘دیں ، پھوار
  • (مجازاً) چھالیا کے ٹکڑے جوبہت چھوٹے چھوٹے گول کترے جاتے ہیں.
  • خریف کی فصل کا ایک اناج جس کے دانے ایک بالی میں خشخاش سے بڑے اور جوار سے چھوٹے ہوتے ہیں
  • خریف کی فصل کا یاک اناج جس کے دانے ایک بالی میں خشخاش سے بڑے ارو جور سے چھوٹے ہوتے یہں ، (لاطینی) Panicum spicatum.
  • بارش کی بہت ننھی ننھی بوندیں، پھوار، بارش کی بہت ننھی ننھی بوندیں، پھوار

شعر

Urdu meaning of baajraa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) baarish kii bahut nanhii nanhii buunde.n, fuvaar
  • (majaazan) chhaaliiyaa ke Tuk.De jo bahut chhoTe chhoTe gol qatre jaate hai.n
  • Khariif kii fasal ka ek anaaj jis ke daane ek baalii me.n KhashKhaash se ba.De aur jvaar se chhoTe hote hai.n
  • Khariif kii fasal ka yaak anaaj jis ke daane ek baalii me.n KhashKhaash se ba.De aro jor se chhoTe hote yaha.n, (laatiinii) Panicum spicatum
  • baarish kii bahut nanhii nanhii buunde.n, fuvaar, baarish kii bahut nanhii nanhii buunde.n, fuvaar

English meaning of baajraa

Noun, Masculine

बाजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का अनाज
  • एक प्रसिद्ध पौधा जिसके दानों की गिनती मोटे अन्नों में होती है, उक्त पौधे के दाने जो उबाल या पीसकर खाये जाते हैं
  • उक्त अनाज का पौधा।
  • वर्षा की बहुत छोटी छोटी बूंदे, फुहार

باجْرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باجْرا

خریف کی فصل کا ایک اناج جس کے دانے ایک بالی میں خشخاش سے بڑے اور جوار سے چھوٹے ہوتے ہیں

باجْرا پُھوہار

رک: بجرا ۲.

باجْرا مُرْغ

ایک پرندہ بالعموم سیاہ جس کے پروں پر یا باجرے کی سی زرد چتیاں پڑی ہوتی ہیں

باجْرا بَرَسْنا

ترشح ہونا، ہلکی ہلکی پھوار پڑنا

باجْرا پُھوار

رک: بجرا ۲.

باجْرا سا بِکَھرْنا

بے چین ہونا، پریشان ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باجْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باجْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone