تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماجِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماجِد کے معانیدیکھیے
ماجِد کے اردو معانی
صفت
- بزرگ، قابل احترام، بزرگی والا
- اسمائے حَسنہ میں سے ایک اسم، اللہ تعالیٰ کا ایک وصفی نام
شعر
ماجدؔ نے بیراگ لیا ہے کوئی ایسی بات نہیں
ادھر ادھر کی باتیں کر کے لوگوں کو سمجھایا کر
دھرتی امبر یاری اس کی ہے سب سے
ماجدؔ جس کو کہتے ہیں سیلانی ہے
جس شجر کی چھاؤں ہو ماجدؔ زمانے کے لئے
کیسے ہوگی اس شجر کی آبیاری سیکھ لو
English meaning of maajid
Adjective
- glorious, honorable, commendable, laudable, praiseworthy, noble, conspicuous for honor, or nobility, or glory, eminently beneficent and humane
- an attribute name of Almighty Allah, The Glorious, The Exalted, The Glorified, The Noble
माजिद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सम्मानित बुज़ुर्ग, यशस्वी, सज्जन, पूज्य, सम्मानित, पुनीत, पवित्रात्मा, अंतःशुद्ध
- सर्वशक्तिमान अल्लाह का एक विशेष नाम
ماجِد کے مترادفات
ماجِد کے قافیہ الفاظ
ماجِد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماجِد)
ماجِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔