تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِیوں" کے متعقلہ نتائج

مائِیوں

شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو بٹنا وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اورکبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں ، مانجھا ۔

مائِیوں بَیٹْھنا

گھر سے باہر نہ نکلنا

مائِیوں بِٹھانا

بطور رسم شادی سے چند روز پہلے دولھا اور دلہن کو زرد کپڑے پہنا کر اپنے اپنے گھر میں بٹھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِیوں کے معانیدیکھیے

مائِیوں

maa.iyo.nमाइयों

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مائِیوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو بٹنا وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اورکبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں ، مانجھا ۔

Urdu meaning of maa.iyo.n

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii byaah kii ek rasm jis me.n shaadii se chand din peshtar dulhan ko baTna vaGaira mil kar zard kap.De pahna ke ghar me.n biThaa dete hai.n aur kabhii duulhaa vaale duulhaa ko bhii apne ghar me.n isii tarah biThaa dete hai.n, maanjhaa

माइयों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विवाह की एक समारोह जिसमें शादी से कुछ दिन पहले दुल्हन को पीले कपड़े पहनाकर घर में बैठाया जाता है और कभी-कभी दूल्हा वाले भी दूल्हे को इसी तरह अपने घर में बैठाते हैं, मांझा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مائِیوں

شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو بٹنا وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اورکبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں ، مانجھا ۔

مائِیوں بَیٹْھنا

گھر سے باہر نہ نکلنا

مائِیوں بِٹھانا

بطور رسم شادی سے چند روز پہلے دولھا اور دلہن کو زرد کپڑے پہنا کر اپنے اپنے گھر میں بٹھانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone