تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا" کے متعقلہ نتائج

بابُو

صاحب، مسٹر، میاں، مولانا وغیرہ کی طرح ایک تعظیمی لفظ یا قابل تعظیم شخص

بابُونہ

ایک خوشبودار گھاس (جس سے شراب کھینچتے ہیں)، جنگلی پھول

بابُوسَہ

کوپل (رک)

بابُوَانہ

کلرکوں کے انداز ، طور یا وضع کا.

بابُور

स्टीमर, मशीन से चलनेवाली बड़ी नाव ।।

بابُونَہ گاو

ایک پودا جو بابونے کی طرح کا ہوتا ہے ، بابونہ کی ایک قسم .

بابُو اِن٘گْلِش

ہندوستانیوں کی ان٘گریری، (اہل زبان کے نزدیک) غیر معیاری ان٘گریزی

بابُونَج

چھوٹی پتیوں اور زرد پھول والی ایک گھاس ، بابونہ.

ہَر بابُو

رک : ہر بابی

اَٹّھارَہ بابُو

ست

تار بابُو

ڈاک خانے یا ریلوے کا وہ کلوک یا ملازم جو برقی پیغام کی ترسیل و وصول کا کام مقررہ برقی آلے کی مدد سے انجام دیتا ہے

ڈاک بابُو

پوسٹ آفس کارکن، پوسٹ ماسٹر

ٹِکَٹ بابُو

ٹکٹ منشی

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

جَب تَک کَرُوں بابُو تَب تَک کَرُوں اَپنے قابُو

خوشامد کرنے والا دوسرے کو اپنے قابو مین کر لیتا ہے

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا کے معانیدیکھیے

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

maa.iyaa.n to bahut milii hai.n par baabuu ko.ii nahii.n milaaमाइयाँ तो बहुत मिली हैं पर बाबू कोई नहीं मिला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا کے اردو معانی

  • سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

Urdu meaning of maa.iyaa.n to bahut milii hai.n par baabuu ko.ii nahii.n milaa

  • Roman
  • Urdu

  • sab kamzor hii mile hai.n, zabardast se vaastaa nahii.n pa.Daa ; ab tak tumhaaraa paala kamzoro.n se pa.Daa hai kisii taaqatvar ko nahii.n dekhaa yaanii shariiro.n ke sazaa dene vaale bhii maujuud hai.n

माइयाँ तो बहुत मिली हैं पर बाबू कोई नहीं मिला के हिंदी अर्थ

  • सब कमज़ोर ही मिले हैं, ज़बरदस्त से वास्ता नहीं पड़ा , अब तक तुम्हारा पाला कमज़ोरों से पड़ा है किसी ताक़तवर को नहीं देखा यानी शरीरों के सज़ा देने वाले भी मौजूद हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بابُو

صاحب، مسٹر، میاں، مولانا وغیرہ کی طرح ایک تعظیمی لفظ یا قابل تعظیم شخص

بابُونہ

ایک خوشبودار گھاس (جس سے شراب کھینچتے ہیں)، جنگلی پھول

بابُوسَہ

کوپل (رک)

بابُوَانہ

کلرکوں کے انداز ، طور یا وضع کا.

بابُور

स्टीमर, मशीन से चलनेवाली बड़ी नाव ।।

بابُونَہ گاو

ایک پودا جو بابونے کی طرح کا ہوتا ہے ، بابونہ کی ایک قسم .

بابُو اِن٘گْلِش

ہندوستانیوں کی ان٘گریری، (اہل زبان کے نزدیک) غیر معیاری ان٘گریزی

بابُونَج

چھوٹی پتیوں اور زرد پھول والی ایک گھاس ، بابونہ.

ہَر بابُو

رک : ہر بابی

اَٹّھارَہ بابُو

ست

تار بابُو

ڈاک خانے یا ریلوے کا وہ کلوک یا ملازم جو برقی پیغام کی ترسیل و وصول کا کام مقررہ برقی آلے کی مدد سے انجام دیتا ہے

ڈاک بابُو

پوسٹ آفس کارکن، پوسٹ ماسٹر

ٹِکَٹ بابُو

ٹکٹ منشی

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

جَب تَک کَرُوں بابُو تَب تَک کَرُوں اَپنے قابُو

خوشامد کرنے والا دوسرے کو اپنے قابو مین کر لیتا ہے

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone