تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْہُودِ خارِجی" کے متعقلہ نتائج

مَعْہُود

عہد کیا ہوا، مقرر، مشروط ، مقرر ، متعین ، قول و قرار کے موافق

مَعْہُود ذِہْن

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو ذہن متکلم یا مخاطب میں کسی خاص شخص کے متعلق ہو ، مثلا ً علامہ سے مراد اقبال لی جائے یا چچا سے غالب مراد لی جائے

مَعْہُود ذِہْنی

رک : معہود ذہن

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

مَعْہُودَہ

پرانا ، قدیم ۔ و

غَیر مَعْہُود

عجیب شاذ و نادر، غیر معمولی

وَقتِ مَعہُود

جس وقت کا وعدہ کیا گیا ، جو وقت مقرر کیا گیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْہُودِ خارِجی کے معانیدیکھیے

مَعْہُودِ خارِجی

maa'huud-e-KHaarijiiमा'हूद-ए-ख़ारिजी

اصل: عربی

وزن : 222212

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

مَعْہُودِ خارِجی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

Urdu meaning of maa'huud-e-KHaarijii

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) vo ism-e-nakraa jo kisii Khaas vajah se zaat mu.iin par dalaalat kare, masalan kaliim (kalaam karne vaala) se muraad paiGambar muusaa

English meaning of maa'huud-e-KHaarijii

Noun, Masculine

  • the common noun which is become proper due to a specific reason

मा'हूद-ए-ख़ारिजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (व्याकरण) वह जातिवाचक संज्ञा जो कारण-विशेष से व्यक्तिवाचक बन जाए, जैसे- ‘ख़लील' जो जातिवाचक है, परन्तु पैग़म्बर इब्राहीम के लिए बोला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْہُود

عہد کیا ہوا، مقرر، مشروط ، مقرر ، متعین ، قول و قرار کے موافق

مَعْہُود ذِہْن

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو ذہن متکلم یا مخاطب میں کسی خاص شخص کے متعلق ہو ، مثلا ً علامہ سے مراد اقبال لی جائے یا چچا سے غالب مراد لی جائے

مَعْہُود ذِہْنی

رک : معہود ذہن

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

مَعْہُودَہ

پرانا ، قدیم ۔ و

غَیر مَعْہُود

عجیب شاذ و نادر، غیر معمولی

وَقتِ مَعہُود

جس وقت کا وعدہ کیا گیا ، جو وقت مقرر کیا گیا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْہُودِ خارِجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْہُودِ خارِجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone