تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہْتابی" کے متعقلہ نتائج

کَڑاہی

ایک پھیلا ہوا آہنی برتن جس میں حلوہ وغیرہ پکاتے اور پوریاں اور مٹھائیاں وغیرہ تلتے ہیں

کَڑاہی کَرْنا

نذر و نیاز کے لئے کچھ پکانا

کَڑاہی چاٹنا

۔عورتوں کا خیال ہے کہ جو لڑکا یا لڑکی کڑھائی چاٹتی ہے اس کے بیاہ میں منھ برستا ہے۔

کَڑاہی گوشْت

گوشت کے پکوان کی ایک قسم

کَڑاہی باندھنا

۔ منتر کے زور سے کڑھائی کو گرم نہ ہونے دینا۔

کَڑاہی چَڑْھنا

کڑاھی کا کسی چیز کو تلنے کے لیے چولہے پر رکھا جانا، پکوان کا تلا جانا

کَڑاہی چَڑھانا

کڑاہی کو چولہے پر رکھنا

کَڑاہی میں ہاتھ ڈالْنا

اپنی بے گناہی اور سچائی ثابت کرنے کے لئے جلتے ہوئے تیل یا گھی میں ہاتھ ڈالنا

کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا

کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے

سُہاگَن کَڑاہی

وہ کڑھی جس میں پھلکیاں ڈلی ہوں

پِیر بُھچڑی کی کَڑاہی

۔مونث۔ پیر بھچڑی کے فاتحہ کا حَلوا یا پکوان جو ہجڑا بنانے کے وقت خاص کر ہجڑوں کو تقسیم کیا جائے۔

ڈونڈُو سَدُّو کی کَڑاہی

شیخ سدّو کے چڑھاوے کی وہ کڑاہی جس میں تلن کیا جاتا ہے.

بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں

بڑے لوگوں کو زیادہ آفتوں کا سامنا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہْتابی کے معانیدیکھیے

ماہْتابی

maahtaabiiमाहताबी

اصل: فارسی

وزن : 2122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ماہْتابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا تربوز، چکوترا
  • اون٘چا اور بے چھت کا پکا چبوترا جوجو دالان یا صحن خانہ یا صحن باغ میں رات کو بیٹھ کر چاندنی کی بہار دیکھنے کے واسطے بنا دیتے ہیں، تختِ ماہتابی
  • ایک قسم کا کپڑا جس پر اجرامِ فلکی کی سنہری یا روپہلی شکلیں بنی ہوتی ہیں
  • وہ چیز جس تک چاندنی پہنچی ہو
  • ایک قسم کی آتش بازی جس کے چھوڑنے سے چاند جیسی روشنی ہوجاتی ہے

صفت

  • چاند کا، چاند جیسا، چاندنی سے منور

شعر

Urdu meaning of maahtaabii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka tarbuuz, chakkuu tarah
  • u.unchaa aur be chhat ka pakka chabuutara jojo daalaan ya sahn Khaanaa ya sahn baaG me.n raat ko baiTh kar chaandnii kii bihaar dekhne ke vaaste banaa dete hain, taKht-e-maahtaabii
  • ek kism ka kap.Daa jis par ajraam-e-falkii kii sunahrii ya ruupahlii shakle.n banii hotii hai.n
  • vo chiiz jis tak chaandnii pahunchii ho
  • ek kism kii aatashbaazii jis ke chho.Dne se chaand jaisii hojaatii huy
  • chaand ka, chaand jaisaa, chaandnii se munavvar

English meaning of maahtaabii

Noun, Feminine

  • a kind of citrus fruit, shaddock
  • a kind of firework
  • cloth on which pictures of heavenly bodies are pasted or printed in silver or gold

Adjective

  • Moon-like

माहताबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक किस्म का कपड़ा जिस पर खगोलीय पिंड की सुनहरी या रूपहली शक्लें बनी होती हैं
  • एक तरह की आतिशबाजी
  • चंद्रमा की चाँदनी में रखकर तैयार किया हुआ (औषधि आदि)
  • चाँदनी, रात का मजा लेने के लिए बैठने के लिए बनाया हुआ चबूतरा
  • एक किस्म का तरबूज़

विशेषण

  • चांद का, चांद जैसा, चांदनी से मुनव्वर

ماہْتابی کے مترادفات

ماہْتابی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑاہی

ایک پھیلا ہوا آہنی برتن جس میں حلوہ وغیرہ پکاتے اور پوریاں اور مٹھائیاں وغیرہ تلتے ہیں

کَڑاہی کَرْنا

نذر و نیاز کے لئے کچھ پکانا

کَڑاہی چاٹنا

۔عورتوں کا خیال ہے کہ جو لڑکا یا لڑکی کڑھائی چاٹتی ہے اس کے بیاہ میں منھ برستا ہے۔

کَڑاہی گوشْت

گوشت کے پکوان کی ایک قسم

کَڑاہی باندھنا

۔ منتر کے زور سے کڑھائی کو گرم نہ ہونے دینا۔

کَڑاہی چَڑْھنا

کڑاھی کا کسی چیز کو تلنے کے لیے چولہے پر رکھا جانا، پکوان کا تلا جانا

کَڑاہی چَڑھانا

کڑاہی کو چولہے پر رکھنا

کَڑاہی میں ہاتھ ڈالْنا

اپنی بے گناہی اور سچائی ثابت کرنے کے لئے جلتے ہوئے تیل یا گھی میں ہاتھ ڈالنا

کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا

کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے

سُہاگَن کَڑاہی

وہ کڑھی جس میں پھلکیاں ڈلی ہوں

پِیر بُھچڑی کی کَڑاہی

۔مونث۔ پیر بھچڑی کے فاتحہ کا حَلوا یا پکوان جو ہجڑا بنانے کے وقت خاص کر ہجڑوں کو تقسیم کیا جائے۔

ڈونڈُو سَدُّو کی کَڑاہی

شیخ سدّو کے چڑھاوے کی وہ کڑاہی جس میں تلن کیا جاتا ہے.

بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں

بڑے لوگوں کو زیادہ آفتوں کا سامنا رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہْتابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہْتابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone