تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِیَّت" کے متعقلہ نتائج

سِیرَت

عادت، خصلت، خُو

سِیرَت کَشی

رک : سیرت نگاری .

سِیرَتِ پاک

سیرتِ مبارکہ ؛ مراد : حضرت محمدؐ کی سِیرت .

سِیرَتِ خُوب

سِیرَتِ نَبْوَی

رک، سیرت النبی، بنی کی سِیرت مراد حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سِیرت مبارکہ، سیرتِ مطہرہ

سِیرَت نِگار

کردار و شخصیت کے بارے مین لکھنے والا ، سیرت تحریر کرنے والا ، کردار نِگار .

سِیرَت نِگاری

سیرت نگار کا کام ، حالات زندگی لِکھنا .

سِیرَتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفٰےؐ کی سیرت سیرت مطہرہ .

سِیرَتُ النَّبی

نبی کی سِیرت مراد سیرتِ محمد مصطفٰےؐ .

سِیْرَتاً

سِیرَتْیات

(نفسایت) فرد کی نفسیات .

خوش سیرت

اچھے اطوار والا، اچھے طرز والا، اچھی فطرت والا

بَلَنْد سِیرَت

عمدہ سیرت اور اخلاق والا، اچھے کردار کا حامل

زِشْت سِیرَت

بدتمیز ، بد چلن

فَِرِشْتَہ سِیرَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک طینت، بھلا مانس، شریف

اَفْعٰی سِیرَت

موذی اور ضرر رساں شخص کی نسبت کہتے ہیں

شَیطان سِیرت

جس کی خصلت شیطانی کاموں کی طرف مائل ہو، بد کردار، شریر، شرّی، شیطان خصال

خُوْبْ سِیْرَت

پاکِیزَہ سِیرَت

پاک سیرت، نیک طینت، نیک اصل، پاک منش

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

پَری سِیْرَت

نیکُو سِیرَت

نیک سیرت ، اچھی خصلت والا

پاک سِیرَت

نیک سِیرَت

اچھے کردار کا حامل، نیک اطوار

نِکو سِیرَت

اچھے اخلاق والا ، نیک خصلت ، اچھی طبیعت والا ۔

مَلَک سِیرَت

ملک خصلت

مَحْفِلِ سِیرَت

وہ محفل یا جلسہ جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی سیرت کا ذکر یا تقریریں کی جائیں

نَحْس سِیرَت

وہ شخص جس کی عادات نہایت بُری ہوں

بَد سِیرَت

بد خصلت، بدخصال، بد سرشت، بد طینت، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں

حُسْنِ سِیرَت

اچھّی عادات، نیک خصائل، اچھّے اخلاق

صَیّاد سِیْرَت

دیو سِیرَت

صُورَت میں ایسے ، سِیرَت میں ایسے

ہر طرح سے خراب.

نیک سِیرَت ہونا

نیک کردار ہونا ، اچھے اخلاق والا ہونا ۔ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِیَّت کے معانیدیکھیے

ماہِیَّت

maahiyyatमाहिय्यत

نیز - ماہِیَت

اصل: عربی

وزن : 222

ماہِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی امر یا شے کی حقیقت، اصلیت، اصل کیفیت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maahiyyat

Noun, Feminine

माहिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

ماہِیَّت کے مترادفات

ماہِیَّت سے متعلق دلچسپ معلومات

ماہیت عربی میں اس کا تلفظ بروزن مفعولن (ما+ہی+یت) ہے۔ لیکن اردو میں بروزن فاعلن رائج ہوگیا ہے۔ اور یہی صحیح ہے۔ اگر کوئی اس لفظ کو بروزن مفعولن لکھے تو اسے غلط نہ کہا جائے گا، لیکن بروزن مفعولن پر اصرار کرنا، اور بروزن فاعلن کو غلط کہنا، دھاندلی اور بےعقلی ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone